کورونا وائرس: دنیا میں ایک کروڑ30لاکھ 61 ہزار سے زائدافراد متاثر

بھارت میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ24گھنٹوں کے دوران500 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں

مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام7بجے تک ہوں گے

دیہاتوں اور شہروں کے درمیان مویشیوں اور افراد کی نقل و حرکت سے کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے، اسد عمر

پاکستان میں کوروناکیسز کی تعداد ڈھائی لاکھ ہوگئی

سندھ میں کورونا کیسزکی تعداد ایک لاکھ 5 ہزار533 ہوگئی ہے

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 28 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر جہاں33 لاکھ 55ہزار895 افراد متاثرہیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے2 لاکھ 48 ہزار 872 افراد متاثر

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 74 افراد جان کی بازی ہار گئے اور مجموعی تعداد5ہزار 197 تک پہنچ گئی ہے

دنیا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 5 لاکھ 63 ہزار سے زائد ہو گئی

بھارت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا تیسرا بڑا ملک ہے جہاں مریضوں کی تعداد 8 لاکھ 23 ہزار سے زائد ہے

سندھ: کورونا وائرس سے مزید 36 افراد جاں بحق، 1468متاثر

 سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد ایک ہزار 713 ہو گئی ہے جبکہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعدادایک لاکھ 2 ہزار368 ہو گئی ہے۔

عیدالاضحیٰ پرصرف ایک سرکاری چھٹی ملنے کا امکان

سخت لاک ڈاؤن اور دیگر اقدامات کے سبب پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بہت کنٹرول ہوا ہے اور حکومت نہیں چاہتی کہ مریضوں کی تعداد میں دوبارہ اضافہ ہو

حکومت کا15ستمبر سے تعیلمی ادارے کھولنے کا اعلان

اگست کے پہلےاورپھرتیسرے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر دوبارہ نظرثانی کریں گے

پاکستان میں کورونا وائرس کے3ہزار359 نئے کیسز رپورٹ

چوبیس گھنٹوں میں کورونا کےباعث61افراد کا انتقال ہوا اور 6ہزارآٹھ مریض شفایاب ہوئے

ٹاپ اسٹوریز