سزا کے خلاف اپیلیں: نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ کل سابق وزیراعظم نوازشریف کی نئی درخواستوں پر سماعت کرے گا

مریم نواز کا یکم ستمبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

مریم نواز نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹنس کیس میں سزا کیخلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔

نواز شریف کو حکومتی اقدامات کا انتظار کیے بغیر واپس آنا چاہیے، شاہ محمود

کراچی میں حالات سے نمٹنے کے لیے وفاقی، صوبائی اور مقامی حکومتوں کو مل کر اقدامات کرنا ہوں گے، وزیر خارجہ

وزیراعظم نے تسلی کرکے نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دی، احسن اقبال

فیٹف کے نام پر حکومتی اختیارات کے غلط استعمال کا خدشہ تھا، احسن اقبال

ہم چاہتے ہیں نواز شریف جو پیسہ لے کر گئے وہ واپس کر دیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر نے کہا کہ نواز شریف کو علاج پر بیرون ملک بھیجنے کے لیے شیخ رشید کا ہاتھ سب سے پہلے کھڑا ہوا تھا۔

نواز شریف کے واپس نہ آنے پر عدالت شہباز شریف کو بلا کر پوچھے، فواد چودھری

نواز شریف کا واپس نہ آنا عدالت اور حکومت کی سبکی ہے، وفاقی وزیر

شہباز شریف ضمانت سے مکر گئے تو وہ نااہل ہو سکتے ہیں، سینیٹر فیصل جاوید

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ حکومت نواز شریف کی واپسی کے لیے قانونی راستہ اختیار کرے گی۔

شہباز شریف، نواز شریف کو نہ لائے تو ریفرنس اسپیکر کو بھیجیں گے، بابر اعوان

عمران خان کسی قیمت پر بھی رول آف لا کو نیچا دکھانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم کے مشیر کی ’ایجنڈا پاکستان‘ میں گفتگو

نواز شریف کو لندن سے واپس لانا مشکل کام ہے، علی نواز اعوان

تحریک انصاف نے نوازشریف کو کوئی این آر او نہیں دیا مگر باہر جانے کی اجازت ضرور دی ہے، معاون خصوصی

نواز شریف کو فوراً وطن واپس لانا چاہیے، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم نے کہا کہ کسی بھی قسم کی کوئی بلیک میلنگ برداشت نہیں کروں گا۔

ٹاپ اسٹوریز