مریم نواز کا یکم ستمبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

فائل فوٹو


لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے یکم ستمبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹنس کیس میں سزا کیخلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔

جاتی امرا سے اسلام آباد روانگی پر مریم نواز نے موٹرے کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ لوگ نواز شریف سے پہلے سے زیادہ محبت کرتے ہیں۔

رہنما ن لیگ نے کہا کہ عوام نواز شریف کو وطن واپس دیکھنا چاہتے ہیں۔


متعلقہ خبریں