شہباز شریف، نواز شریف کو نہ لائے تو ریفرنس اسپیکر کو بھیجیں گے، بابر اعوان

عمران خان کسی قیمت پر بھی رول آف لا کو نیچا دکھانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم کے مشیر کی ’ایجنڈا پاکستان‘ میں گفتگو

نواز شریف کو لندن سے واپس لانا مشکل کام ہے، علی نواز اعوان

تحریک انصاف نے نوازشریف کو کوئی این آر او نہیں دیا مگر باہر جانے کی اجازت ضرور دی ہے، معاون خصوصی

نواز شریف کو فوراً وطن واپس لانا چاہیے، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم نے کہا کہ کسی بھی قسم کی کوئی بلیک میلنگ برداشت نہیں کروں گا۔

وفاقی وزیر کیجانب سے واجب القتل کا لفظ استعمال کرنا مناسب نہیں، فواد چوہدری

غلام سرور واجب القتل کے بجائے سزا کے مستحق کا لفظ استعمال کرتے تو اچھا ہوتا۔

نواز شریف کی رپورٹس کو کبھی بھی جعلی قرار نہیں دیا، یاسمین راشد

احسن اقبال نے کہا کہ پہلے پائلٹس کو مشکوک قرار دیا گیا اور اب سیاست کے لیے ہیلتھ کیئر کی ساکھ تباہ کر رہے ہیں۔

نواز شریف کی واپسی کیلئے تمام قانونی ذرائع استعمال میں لائے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

عدالتوں کو مطلوب افراد کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ نواز شریف کی واپسی کے لیے تمام قانونی ذرائع استعمال میں لائے جائیں، عمران خان

 این آراو نہیں دوں گا، کے نعرے سے لوگوں کے پیٹ بھر جائیں گے؟ شہباز شریف

 تبدیلی سرکار نے عوام کی زندگی تباہ کردی، لوگ پرانے پاکستان کو ترس رہے ہیں۔

ایوان فیلڈ ریفرنس: نواز شریف، مریم، صفدر کی اپیل بھی سماعت کیلئے مقرر

ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیل پر سماعت کے لیے ہائی کورٹ کا خصوصی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔

حکومت نے نواز شریف کی حوالگی سے متعلق برطانیہ کو خط لکھ دیا

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر محمد نفیس زکریا نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پاکستان کو حوالگی سے متعلق برطانوی حکومت کو خط لکھا ہے۔

نواز شریف کے مفرور ہونے سے متعلق برطانیہ کو آگاہ کر دیا، شہزاد اکبر

نواز شریف اس وقت لندن کی سڑکوں میں چہل قدمی کر رہے ہیں، انہیں واپس لانا شہبازشریف کی ذمہ داری ہے، مشیر احتساب

ٹاپ اسٹوریز