صحت تشویشناک، نواز شریف کو سفر کی اجازت نہ مل سکی

وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کے روز ہو گا  جس میں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کیا جائےگا۔

نواز شریف کو اسٹیرائیڈز دی جا رہی ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کا عمل ای سی ایل سے نام نہ نکلنے کے باعث تاخیر کا شکار ہو رہا ہے۔

مولانا فضل الرحمان خالی ہاتھ واپس نہیں جائیں گے، سینئر صحافی

سینئر صحافی ارشاد بھٹی نے کہا کہ نواز شریف کے باہر جانے کا معاملہ پہلے سے طے شدہ تھا اور آہستہ آہستہ اس پر عمل کیا گیا۔

فردوس عاشق اعوان نے عدالت سے ایک بار پھر غیر مشروط معافی مانگ لی

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اپنے آپ کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتی ہوں۔

بھارت کو مسلمانوں کے جذبات مجروح نہیں کرنے چاہیئیں، یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ مہمان خانے پر 2 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کی رقم خرچ ہوئی ہے۔

نیب کی سفارش پر ہی نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکل سکتاہے ،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومتی ترجمانوں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئی کی ہے ۔

نواز شریف کی صحت کے حوالے سے کوئی سیاست نہیں کی جائے گی۔ فردوس عاشق

وفاقی وزارت داخلہ کو نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست ملی ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات

نواز شریف اور آصف زرداری کو مولانا فضل الرحمان کی دعائیں لگ گئیں، شیخ رشید

نواز شریف اور شہباز شریف اتوار کو لندن چلے جائیں گے، مریم نواز ساتھ نہیں جائیں گی۔ وزیر ریلوے کی بات چیت

’دھرنے سے کوئی جائز فائدہ اٹھاتا ہے تو کوئی خفگی نہیں‘

نیب کو استعمال کرکے جیلوں میں ٹھونسا جا رہا ہے، نواز شریف ناجائز طور پر گرفتار تھے، مولانا فضل الرحمان

نواز شریف کی صحت تیسرے روز بھی سنبھل نہ سکی

سابق وزیراعظم کے ہمراہ بیرون ملک کون کون جائے گا خاندان میں مشاورت شروع

ٹاپ اسٹوریز