اسلام آباد: بچی کے قتل کیس میں میٹرو کے 2 گارڈ گرفتار

بچی کے قتل کا مقدمہ تھانہ رمنا کے اے ایس آئی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے

میٹرو بسوں کا پہیہ پھر رک گیا، ڈرائیوروں نے ہڑتال کردی

ڈرائیوروں نے تمام مسافروں کو اتار کر بسیں گجو متہ اسٹیشن پہ کھڑی کردی ہیں۔

لاہور میں 2 دن سے میٹروبس کا پہیہ جام

گریجوٹی میڈیکل اور دیگر مراعات کی عدم ادائیگی پر احتجاج

اسلام آباد: میٹرو بس کی ٹکر سے شہری جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

نامعلوم شہری کو بس کی ٹکر اس وقت لگی جب اس نے جنگلے سے چھلانگ لگائی اورمیٹرو بس کے ٹریک میں داخل ہوا، پولیس کی ابتدائی رپورٹ

ملازمین کا احتجاج: جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بند ہوگئی

میٹرو بس ٹکٹنگ اسٹاف کا تین ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر احتجاج

اسلام آباد: میٹرو سروس اور متعدد شاہراہیں بند

اسلام آباد ٹریفک پولیس ٹریفک کی روانی کو جلد بحال کرنے کے لیے کوشاں ہے

اسلام آباد: پشاور موڑ سے ائرپورٹ تک میٹرو بس چلانے میں اہم پیشرفت

پشاور موڑ سے ائرپورٹ تک میٹرو بس مینجمنٹ بھی سی ڈی اے کے سپرد کر دی گئی۔

راولپنڈی: ملازمین نے میٹرو بس کو فیض آباد ٹریک پر روک لیا

مسافر صدر سے میٹرو بس میں بیٹھے تو فیض آباد کے مقام پر کچھ ملازمین نے بس کو روک دیا۔

ہشیار: حکومت پنجاب نے میٹرو بس کے کرائے میں اضافہ کردیا

کرایہ بڑھانے سے صوبائی حکومت کو سالانہ دو ارب روپے سے بھی زائد بچت ہوگی۔

ٹاپ اسٹوریز