مکی آرتھر کو انگلینڈ کی کوچنگ کی پیشکش

انگلینڈ کی جانب سے اپنی کرکٹ ٹیم کیلئے کوچنگ کی خدمات کی پیشکش پر بھی مکی آرتھر نے ابھی تک جواب نہیں دیا، ذرائع

کرکٹ کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی

کرکٹ کمیٹی اراکین مکی آرتھر کی کارکردگی سے غیر مطمئن، سخت سوالات کیے گئے

شاداب خان کو ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے میں کپتان بنانے کی تجویز

مکی آرتھر ٹیسٹ ٹیم کیلئے سرفراز احمد کو ہی کپتان برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں، ذرائع

مکی آرتھر اور سرفراز احمد کی کارکردگی تسلی بخش قرار

کرکٹ کمیٹی اپنی سفارشات چیئرمین احسان مانی کو پیش کرے گی جس کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کا اہم اجلاس بے نتیجہ ختم

ذرائع کا کہناہے کہ  کرکٹرز کی تعداد اور میچز کے معاوضے بھی نہ طے ہوسکے۔ ایم ڈی پی سی بی وسیم خان نے اجلاس کی صدارت کی۔ 

ہمیں محمد عامر کے فیصلے کا احترام کرنا ہوگا، مکی آرتھر

مایوسی ہے کہ اب پیسر کو ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے ہوئے نہیں دیکھ سکیں گے۔ 

مکی آرتھر کے معاہدے میں توسیع کا امکان

مکی آرتھر پاکستان کرکٹ کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں اور وہ اس حوالے سے اپنی رائے بھی بورڈ کو پیش کر چکے ہیں

بابر اعظم کو کپتان بنا دیا جائے، جاوید میانداد

اگر ویون ریچرڈز یا این بوتھم کو پاکستان کی کوچنگ دی جائی تو سمجھ آتا ہے کہ یہ دونوں لیجنڈز اپنے تجربے سے ٹیم کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں

مکی آرتھر نے پاکستان کی کرکٹ کو برباد کر دیا، عبد القادر

‘ جس طرح سیاست دان ہمارے ملک کو چلاتے ہیں اسی طرح یہ لوگ پاکستان کرکٹ بورڈ کو چلا رہے ہیں ’

مکی آرتھر کی خدمات اب کون لینا چاہتا ہے؟

پاکستانی کوچ کے ساتھ پال فیبرائس کا نام بھی زیر غور ہے

ٹاپ اسٹوریز