نگران وزیراعظم نے مولانا طاہر اشرفی کو معاون خصوصی مقرر کر دیا

انہیں مڈل ایسٹ اوراسلامی ممالک کے لیے بین المذاہب ہم آہنگی کا نمائندہ خصوصی مقرر کیا گیاہے

حج سے متعلق سعودی حکومت کا فیصلہ قابل تحسین ہے، مولانا طاہر اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے کورونا اور عالمی صورتحال کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا

حکومت کا مساجد میں سرکاری خطبات کا کوئی ارادہ نہیں، مولانا طاہر اشرفی

ہمارے لیے داڑھی اور پگڑی والے سرکا تاج ہیں، معاون خصوصی

ملک میں رمضان المبارک اور عید کا چاند ایک ہو گا، مولانا طاہر اشرفی

قوم کو ایک رمضان اور ایک عید کا تحفہ دینا چاہتے ہیں، معاون خصوصی

طاہر اشرفی کی مولانا فضل الرحمان کو پیزہ ،حلوے اور قہوے کی آفر

مولانا صاحب پنڈی آئیں تو پیزے کے ساتھ حلوہ اور قہوا بھی پیش کریں گے،نمائندہ خصوصی

ملک دشمن پاکستان میں امن کو خراب کرنا چاہتے ہیں، مولانا طاہر اشرفی

بھارت پاکستان میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے، چیئرمین پاکستان علما کونسل

میاں صاحبان بھارتی حکام سے چھپ چھپ کر ملاقاتوں کا جواب دیں،مولانا طاہر اشرفی

حکومت اور پاک فوج نے کرپشن کو روکا توکرپٹ اسرائیل اوربھارت سے مل گئے ہیں، نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی

’مشرف کے خلاف فیصلہ آئین و قانون، انسانیت اور شریعت کے تقاضوں کے مطابق نہیں‘

اسلام میں لاش کی بے حرمتی کی اجازت نہیں جبکہ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ لاش کو گھسیٹ کر تین دن لٹکایا جائے، مولانا طاہر اشرفی

ٹاپ اسٹوریز