ملک کے بیشتر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا لیکن میرپور خاص، ٹھٹھہ، بدین، مٹھی اور کراچی میں بارش متوقع ہے

محکمہ موسمیات کی مزید2 دن بارشوں کی پیشگوئی

شدید بارش سے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ، ندی نا لوں میں طغيانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ

ملک کے بیشتر شہروں میں بارش کا امکان

سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

کراچی کے نوجوان نے اپنے گھر میں ہی ویدر اسٹیشن بنا لیا

اویس احمد لوگوں کو موسمیاتی تبدیلیوں کی معلومات فراہم کرتا رہتا ہے۔

بارش کے طوفانی اسپیل نے کراچی کو پھر دریا بنادیا

پاکستان کےمعاشی حب میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

کراچی میں موسلا دھار بارش، شہر ڈوب گیا، کئی شاہراہیں بند

سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں105 ملی میٹر ریکارڈکی گئی ہے جب کہ لانڈھی میں 45اعشاریہ 5 ملی میٹر بارش ہوئی۔

ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کراچی میں آج پھر بارش کی پیشگوئی کی ہے

لاہور، کراچی، اسلام آباد میں بارش

لاہور میں بارش سے لیسکو کا ترسیلی نظام متاثر ہوا اور 50سےزائد فیڈرٹرپ کر گئے ہیں

محکمہ موسمیات نے پھر بارش کی پیشگوئی کردی

خیبرپختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں بارش متوقع ہے۔

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش، موسم خوشگوار

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

ٹاپ اسٹوریز