وزیر اعظم نے دنیا سے ایک بار پھر مدد کی اپیل کر دی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں اور بھارت آج اقلیتوں کیلئے بھی خطرہ ہے۔

مقبوضہ کشمیر: فوجی اسپتال میں ذہنی معذور پاکستانی کا ماورائے عدالت قتل،بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

تبارک حسین نے گزشتہ ماہ 21 اگست کو ضلع راجوری کے علاقے نوشہرہ میں غلطی سے سرحد پار کی تھی، ترجمان دفتر خارجہ

سید علی گیلانی کی جدوجہد آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستانی قوم بہادر سید علی شاہ گیلانی کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

مقبوضہ کشمیر، قابض فوج کی ریاستی دہشتگردی، 3 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 3 کشمیری شہید

اڑی کے علاقے میں نام نہاد آپریشن کے دوران نہتے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

انسانی حقوق کی تنظیمیں بتائیں کیا مقبوضہ کشمیر میں انسان نہیں ہیں؟ مشعال ملک

آزادی ملنے تک بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور منایا جائے گا، اہلیہ حریت رہنما

ایشیاء میں ترقی کا واحد راستہ مسئلہ کشمیر سے گزرتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

کشمیریوں کے حق خودارادیت تک ہندوستان کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا، تنویر الیاس

بھارت کا یوم آزادی، کشمیر میں یوم سیاہ

کنٹرول لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منارہے ہیں

عالمی برادری کی بھارتی ظلم و بربریت پر خاموشی اور اخلاقیات کا مخصوص درس قابل مذمت ہے، عمران خان

بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے کشمیریوں کی جدو جہد آزادی مضبوط ہو چکی ہے، سابق وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز