خزانہ خالی، ہمارے پاس عوام کو ریلیف دینے کا کوئی شارٹ کٹ نہیں،قمرزمان کائرہ

اگر کوئی سمجھتاہے معیشت چھومنتر سے ٹھیک ہوسکتی تو یہ سراب دیکھنے کے مترادف ہے، رہنما پیپلز پارٹی

بلوم برگ نے پاکستان کی شرح نمو میں دو گنا اضافے کی پیش گوئی کردی

رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال میں شرح نمو میں دو گنا اضافے اور بتدریج بڑھوتری ہوگی

عوام کو آنے والے دنوں میں مزید خوشخبریاں ملیں گی ، عطا اللہ تارڑ

پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) کے اقدامات کی کاپی ہی کر لی ہوتی تو آج ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا، وفاقی وزیر

غیر قانونی سگریٹ تجارت میں ملوث تمام افراد کے خلاف بلاتفریق پورے ملک میں سخت کریک ڈاؤن کی سفارش

مالی سال 2021/22 میں 148ارب جبکہ مالی سال 2022/23میں 173ارب روپے ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کی مد میں حکومت پاکستان کے خزانے میں جمع کروائیں

معیشت کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

محصولات کی وصولی کے نظام کو جدید بنانے کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے۔

بجلی بلوں کے ذریعے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی اسکیم تیار

تاجروں سے ماہانہ ٹیکس بھی بجلی بلوں کے ذریعے وصول کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔

چین کی اقتصادی اختراعات کی تلاش: بیجنگ کے ذریعے ایک سفر

جدید ترین صنعتی پارکوں سے لے کر لاجسٹکس کے اہم مراکز تک، بہترین اور تعاون کے لیے چین کا عزم دنیا کے لیے ایک زبردست مثال قائم کرتا ہے

اسرائیلی معیشت کو یومیہ 26 کروڑ ڈالرز کا نقصان

جنگ کی وجہ سے اسرائیلی کرنسی شیکل 2012 کے بعد کم ترین سطح پر آ گئی۔

ٹاپ اسٹوریز