کراچی: این ڈی ایم اے نے نالوں کی صفائی شروع کر دی

فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن مو سیٰ کالونی کے قریب گجر نالے کی صفائی میں مصروف ہے

شہر کے مسائل کا حل آئین کے آرٹیکل 140- اے میں ہے، میئرکراچی

جب تک اختیارات مقامی حکومتوں کے نمائندوں کو نہیں ملتے اس وقت تک مسائل کا حل مشکل ہے، وسیم اختر

کراچی میں مسلسل تیسرے روز بھی بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں

بارش نے شہر کے رہائشی علاقوں میں تباہی مچادی ہے اورگھروں میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہوگیا ہے

کراچی میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر عوامی نمائندوں کی شعلہ بیانیاں

عوامی نمائندوں نے نہ صرف ایک دوسرے پر ناہلی کی الزامات لگائے بلکہ نازیبا الفاظ کا استعمال بھی کیا

کراچی اور حیدر آباد میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

بارش کو ابر رحمت کہا جاتا ہے لیکن ملک کے سب سے بڑے صنعتی شہر کراچی میں یہ کاروبار زندگی  معطل ہونے  کا سبب بن جاتی ہے

وزیراعظم کی کراچی پر بھرپور توجہ دینے کی ہدایت

کراچی پر خصوصی توجہ دی جائے کیوں کہ ملک کی ترقی اس سے وابستہ ہے اور یہ شہر معیشت میں انجن آف گروتھ کا کردار ادا کرتا ہے

وزیر اعظم عمران خان مسائل کو جڑوں سے ختم کر رہے ہیں، گورنر پنجاب

چوہدری محمد سرور نے کہا کہ ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کر نے والے کبھی عوام کے خیر خواہ نہیں سکتے۔

حکومت معاملات باہمی مشاورت سے چلائے تو مسائل حل ہو جائیں گے، ق لیگ

ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام جن مسائل کا سامنا کر رہے ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ پیپلز پارٹی خود ہے۔

عام قیدی کی بیماری کا کیس بھی نواز شریف کی طرح سنا جائے گا، چیف جسٹس

ہم صرف اشرفیہ کے مسائل پر بات کرتے ہیں لیکن عام آدمی اور قیدیوں کے مسائل پر بات نہیں ہوتی، عدالت

کراچی میں مسائل کی ذمہ دار صرف سندھ حکومت نہیں ہے، مرتضیٰ وہاب

شرف الدین میمن نے کہا کہ نے کہا کہ کراچی میں سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے جس پر کسی کی توجہ نہیں ہے۔

ٹاپ اسٹوریز