سمندر پار پاکستانیوں کیلئے پہلا پولیس اسٹیشن قائم

پولیس اسٹیشن کے قیام کا مقصد سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے۔

پیپلز پارٹی نے سندھ میں معاشی دہشتگردی مچائی ہوئی ہے، امین الحق

تاج حیدر نے کہا کہ کراچی کی مقامی حکومت کے پاس جو اختیارات ہیں اسے وہ پورا کریں سندھ حکومت اپنے دائرہ اختیارات میں کام کر رہی ہے۔

کراچی کو الگ انتظامی یونٹ بنانے کی تجویز تیار

آئین کے آرٹیکل 149 کے سب آرٹیکل 4 کے تحت وفاق کسی بھی شہری انتظامیہ کو ہدایات دے سکتی ہے

کراچی: کچرے کے ڈھیر ٹھیکے پر دیے جانےکا انکشاف

کچرے کے ڈھیرے ٹھیکے پر دیے کر پیسے کمائے جاتے ہیں، وفاقی وزیر کا انکشاف

حزب اختلاف جمہوری قدم اٹھائے ساتھ دیں گے، اختر مینگل

اختر مینگل نے کہا کہ حکومت نے ملکی مفادات کے سامنے کشکول کو ترجیح دی۔

مشکلات کے باوجود آئندہ بجٹ ’غریب دوست‘ ہوگا، صمصام بخاری

انشا اللہ وطن عزیز کو ریاست مدینہ کی طرح بنا کر دم لیں گے۔ موجودہ حکومت بے جا نمو د و نمائش پر یقین نہیں رکھتی ہے۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مسائل میں ایک اور اضافہ

 انتظامیہ کی غفلت اورلاپرواہی کے سبب 105 ارب روپے کی خطیر رقم سے تیار ہونے والا قومی منصوبہ تباہی کے دھانے پر پہنچ گیا

مری کی سیر سے پہلے یہ ضرور پڑھ لیں

سڑک کے درمیان گاڑی کھڑی کر کے سیلفیاں نہ بنائیں، رش میں ڈبل لائن بنانے سے گریز کریں

مرغی اور انڈوں کی بات کر کے ملک کا مذاق اڑایا گیا، خورشید شاہ

سکھر: پیپلزپارٹی کے مزکری رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سیاستدان ملک کو مضبوط کرنے کی بات کرتے ہیں

کسی کو بھی عوام کا حق مارنے نہیں دوں گا، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ میں ظالم کے مقابلے میں کمزور کے ساتھ کھڑا ہوں۔

ٹاپ اسٹوریز