پوری جماعت نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہو توفری و فیئر الیکشن ملے گا، مریم نواز

میاں صاحب فیصلہ کرتے ہیں تو شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز سمیت سب سپاہی بن کرکھڑے ہوتے ہیں، اجلاس سے خطاب

شہباز اور نواز شریف میں بیانیے کی جنگ واضح ہے، شہباز گل

شہباز شریف پر باہر کوئی مقدمہ نہیں تھا اور نہ ان کے حوالے سے تحقیقات ہوئیں، معاون خصوصی

مریم نواز نے بھی پارٹی میں اختلافات کا اعتراف کر لیا

پارٹی کے اندر کئی نظریات ہوتے ہیں، میری اور حمزہ کی سوچ مختلف ہو سکتی ہے، نائب صدر مسلم لیگ ن

خواجہ آصف کا ن لیگی قیادت میں اختلافات کا اعتراف

حمزہ شہباز نے بھی مریم نواز کے بیان کی مخالفت کی تھی

دولت کی خاطر سگے باپ کو اولاد سے لاتعلق پیش کر دیا، شہباز گل

آئندہ بھی جب ووٹ دینا پڑا تو پوری ن لیگ لائن میں لگ کر دے گی، معاون خصوصی

عمران خان سرٹیفائیڈ چور ہیں، مریم نواز

الیکشن کمیشن ڈسکہ میں عملے کے غائب ہونے کے حقائق بھی سامنے لانے والا ہے، رہنما ن لیگ

دھاندلی کے باوجود پی ٹی آئی کو شکست ہوئی، مریم نواز

چن چن کر اوپر سے لے کر نیچے تک ہماری جماعت کو نشانہ بنایا گیا ہے، رہنما مسلم لیگ ن

حرام ہے کہ مریم نواز نے ایک لفظ انگلینڈ ٹیم پر کہا ہو، شہباز گل

اگر ہیلی کاپٹر کے استعمال پر کسی نے جیل جانا ہے تو وہ شریفوں کا پورا ٹبر ہے۔

ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ چل رہا ہے، آئندہ ووٹ چوری کرناممکن نہیں،مریم نواز

آج بھی ن لیگ کو ہرانے کیلئے دھاندلی اور ووٹ چوری کرنا پڑتے ہیں

ٹاپ اسٹوریز