عمران خان نے 22 کروڑ عوام کو قبر میں پہنچانے کی پوری کوشش کی، مریم نواز

مہنگائی کر کے پھر بھی ان کو سکون نہیں ملا یہ بے حس لوگ ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

حکومت آج گئی یا کل،حکمران خود لانگ مارچ کی تیاری کر رہے ہیں، مریم نواز

عوام پر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا بم گرا دیا گیا،میڈیاسے گفت گو

ایون فیلڈ ریفرنس: فیصلے پر اپیلوں کی سماعت 30 دن میں کرنیکی درخواست مسترد

تحریری فیصلہ عدالت عالیہ اسلام آباد کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے جاری کیا ہے۔

مریم نواز نے اپنے والد اور چچا کی سیاست کو تباہ کیا، زلفی بخاری

مریم نواز نے اپنی پروجیکشن کے لیے پارٹی اور اپنے لیے سب کچھ برباد کر دیا، رہنما پی ٹی آئی

مریم صفدر نے آج بھی عدالت میں رسیدیں نہیں دیں ، شہباز گل

آج ایک بار پھر مریم صفدر نے ہمیشہ کی طرح عدالت میں جھوٹ بولے، شہباز گل

پولیس نے مریم نواز کو میڈیا ٹاک سے روک دیا

 سوال آپ لوگ کرتے ہیں نیب مجھے چارج شیٹ کرتا ہے، مریم نواز

مریم نواز فوج کے خلاف خونی بیانات دے رہی ہیں، شیخ رشید

کل ن لیگ سیاست سے فارغ ہوگی اس کی ذمہ دار مریم نواز ہوں گی

حزب اختلاف سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فواد چوہدری

یہ اربوں کی کرپشن کریں تو کوئی ان سے پوچھنے کی جرات نہ کرے، وفاقی وزیر اطلاعات

پاناما: نااہل اور مفرور بڑے میاں کی کرپشن کی داستان ہے، شہباز گل

پاناما میں تمام حقائق و دلائل جاننے کے بعد معزز عدالت نے فیصلہ سنایا تھا، شہباز گِل

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع غیر آئینی اور بدنیتی پر مبنی ہوگی، مریم نواز

 میرے خلاف کیس سیاسی انجینیئرنگ کے ذریعے بنایا گیا، نائب صدر ن لیگ

ٹاپ اسٹوریز