پاکستان میں کہیں بھی طوفان کا خطرہ نہیں، محکمہ موسمیات

پاکستان کے 80 فیصد علاقوں میں مون سون پہلے ہی ختم ہو چکا ہے، ترجمان محکمہ موسمیات

دن میں موسم گرم، شام کو بارش کا امکان

آج شام اور رات کو مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

گزشتہ روز حیدر آباداور فیصل آباد ڈویژن میں چند  مقامات  پر  گرج چمک کے ساتھ  بارش ہوئی۔

آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق سوموار  کے روز گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم راولپنڈی، حیدرآباد ڈویژن اور اسلام آباد میں بارش ہوئی۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

گزشتہ روز مالاکنڈ، گوجرانوالہ، میرپورخاص، حیدرآباد ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔

جڑواں شہروں سمیت ملک کے بعض مقامات پر بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

منگل  کے روز راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، قلات، کراچی ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

کراچی سمیت ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان

گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا

آئندہ 24 گھنٹوں میں کئی علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے زیادہ تر حصے میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

ٹاپ اسٹوریز