پنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی رکن  نے گوشوارے جمع کرادیئے

پنجاب اسمبلی کے 112 ارکان کی رکنیت تاحال معطل ہے۔

پی آئی اے نے آٹھ طیارے گراؤنڈ کردیئے

لیز پر لیے گئے طیاروں کی بھاری رقم ادا کی جارہی ہے،ذرائع

نیب میں موجود انگنت کیسز فیصلوں کے منتظر

40 ارب روپے سے زائد مبینہ کرپشن کے بے شمار کیسسز کم و بیش پانچ برس سے فیصلوں کے منتظر ہیں۔

احتساب کا دہرا معیار عوام کی توہین ہے،حمزہ شہباز

وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان کو بھی اس بات کا جواب دینا ہوگا، اپوزیشن لیڈر

مارکیٹ میں بھی اسپتالوں کے ریٹ پر دوائیں فراہم کی جائیں،کیمسٹ ایسوسی ایشن

ڈریپ نےادویات  کی قیمتوں میں 9سے15 فیصد اضافہ کر کے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ ڈال دیا ہے

چیف جسٹس کا فری لیگل کلینک کھولنے کا اعلان

کلینک میں مظلوم، غریب اور بے سہارا افراد کو مفت قانونی امداد فراہم کی جائے گی، چیف جسٹس

نواز و زرداری نے خود اپنی سیاسی قبر کھودی، فواد چوہدری

شہباز شریف قومی احتساب بیورو(نیب) حکام اور پراسیکیوٹر کو اپنے سامنے پیش ہونے کا کہتے ہیں، وزیر اطلاعات

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ

شاہراہ قراقرم چلاس کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بلاک ہے

سکھ آفیسر پی آر او گورنر ہاؤس پنجاب تعینات

پون سنگھ اس سے قبل بطور ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر ننکانہ صاحب خدمات انجام دے رہے تھے

ناصرمدنی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

سیشن عدالت نے معاملے پر22 جنوری کو ڈائریکٹر ایف آئی اے کو طلب کرلیا

ٹاپ اسٹوریز