نیب نے وزیراعظم کیخلاف انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دیدی

نیب نے بہاولپور میں 14ہزار400 کنال سرکاری اراضی منتقلی پر انکوائریاں شروع کی تھیں۔

بدعنوان عناصر سے 328 ارب روپے برآمد کر کے قومی خزانہ میں جمع کرائے، چیئرمین نیب

بدعنوانی ایک سرطان ہےجو ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،جاوید اقبال

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 10 روز کی توسیع

عدالت نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو دوبارہ 9 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

جعلی اسلحہ لائسنس کیس، 20 سرکاری ملازمین کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

تفتیشی افسران کے مطابق ہرلائسنس کےاجراء پرلوگوں سے 10 سے 15 ہزارروپے رشوت لی گئی ہے

ضمانت پر رہا علیم خان کی پنجاب کابینہ واپسی کی راہ ہموار

ذرائع کے مطابق علیم خان پندرہ جون سے پہلے وزیراعلی پنجاب کی ٹیم کا حصہ ہوں گے

’کالم نگار تسلیم کرچکے چیئرمین نیب کا انٹرویو نہیں لیا‘

چیئرمین نیب تمام سیاستدانوں کا احترام کرتے ہیں، معزز عدالتوں میں مبینہ طور پر حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے

شہبازشریف کی رہائشگاہ پر چھاپہ، حمزہ کو گرفتار کیے بغیر نیب ٹیم روانہ

شہباز شریف کی  ماڈل ٹائون  میں واقع رہائشگاہ 96 ایچ پر چھاپہ مارا گیا ، چھاپے کے وقت شہبازشریف اور حمزہ شہباز بھی رہائشگاہ پر موجود ہیں

مالم جبہ کیس، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو کلین چٹ نہیں دی، نیب

قانون کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو کسی وقت بھی دوبارہ بلایا جا سکتا ہے، ترجمان

ٹاپ اسٹوریز