پی پی گجرات کے صدر کو بھائیوں سمیت نظر بند کردیا گیا، کائرہ

پولیس نے پی پی منڈی بہاؤالدین کے صدر سمیت دیگرعہدیداران کو بھی گھیرے میں لے رکھا ہے، پی پی رہنما کا دعویٰ

عمران خان پنجاب میں اپوزیشن کی سرگرمیوں سے بوکھلا گئے ہیں، کائرہ

جیالوں کو روکنے کے لیے پنجاب پولیس اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے، چودھری منظور

حکومت سے اختر مینگل کا اتحاد غیر فطری تھا، قمر الزماں کائرہ

حکومت نے اگر لاک ڈاون کو سنجیدگی سے نہ لیا تو اموات بڑھ سکتی ہیں، پی پی کے مرکزی رہنما کا انتباہ

وزیراعظم لاک ڈاؤن میں پھنس گئے ہیں، کائرہ

کورونا وائرس کے خلاف مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت تھی جو سیاستدان نہیں بنا سکے۔

فضل الرحمان پر آرٹیکل چھ لگائیں تاکہ معلوم ہو کہ زد میں کون کون آتا ہے؟ کائرہ

عمران خان نے جتنے وعدے کیے ان میں سے ایک بھی پورا نہیں کیا، پریس کانفرنس سے خطاب

لاہور: آٹے کا بحران، پنجاب اسمبلی میں حسن مرتضیٰ کی تادم مرگ بھوک ہڑتال

پی پی وسطی پنجاب کے صدر قمرالزمان کائرہ بھی احتجاجی بھوک ہڑتالی دھرنے میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں۔

کائرہ صاحب! حکومت نہیں، آپ کی جماعت تباہ ہورہی ہے، فردوس عاشق

پرویز مشرف سے این آر او لینے اور حلف اٹھانے والوں کے منہ سے ’چلتا کرنے‘ کی باتیں زیب نہیں دیتی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام

چیف الیکشن کمشنر: عمران خان کے تجویز کردہ نام پر ن لیگ نیم رضامند ہوگئی؟

کوشش ہے کہ چیف الیکشن کمشنر وزیراعٖظم کا تجویز کردہ ہو تو الیکشن کمیشن کے دو اراکین اپوزیشن کے نامزدکردہ ہوں۔

قمرالزماں کائرہ نے وزیراعظم اور ان کی ٹیم سے بات نہ کرنے کی تجویز دے دی

حکومت کچی پرچی پر پکا کام کرنا چاہتی ہے جو ممکن نہیں ہے۔ پی پی پی رہنما کی پریس کانفرنس

جیل میں رکھنا اور نکالنا حکومت کا نہیں عدالتوں کا کام ہے، فردوس عاشق اعوان

قانون اور آئین کے مطابق عدالتوں سے رجوع کریں، حکومت اپنے مؤقف سے عدالت کو آگاہ کرے گی۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی

ٹاپ اسٹوریز