کراچی: قبرستانوں کے باہر پارکنگ فیس وصول کرنے والوں کو گرفتار کرنے کی ہدایت

کسی قبرستان کے باہر فیس سرکاری سطح پر وصول نہیں کی جارہی، ڈپٹی میئر

غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنا دیں گے، حماس

اس جنگ میں اسرائیل گھٹنے ٹیکے گا اور یہ نیتن یاہو کے خاتمے کا باعث بنے گی۔

دنیا میں گاڑیوں کا سب سے بڑا قبرستان چین میں ہے

ہینگ زو میں اس وقت چھوٹی بڑی ناکارہ کاروں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے۔

لیجنڈ اداکار شکیل آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک

نماز جنازہ اور تدفین میں عزیز واقارب کے علاوہ گورنر سندھ ، بہروز سبز واری، خالد انعم، فیصل قریشی اور شوبز شخصیات سمیت دیگر نے شرکت کی۔

ماریہ بی نے معافی مانگ لی

صارف نے عباسی خاندان کے قبرستان میں فوٹو شوٹ کرنے پر ماریہ بی کے خلاف سخت کارروائی کا بھی اعلان کر دیا۔

خاتون کا اپنی والدہ کی قبر کا ڈیزائن چوری ہونے کا دعویٰ

حد ہوتی ہے لوگ نقل کرنے میں قبر تک کو بھی نہیں چھوڑتے، خاتون

شب برات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

لوگ خالق کائنات اللہ رب العزت کے حضور سجدہ ریز ہو کر اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہوئے توبہ استغفار کر رہے ہیں۔

مسجد اقصیٰ کے قریب اسرائیل نے قدیم قبرستان مسمار کردیا

قابض انتظامیہ کی جانب سے مزاحمت پر فائرنگ کی گئی جس کی وجہ سے دو فلسطینی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

قبرستانوں میں میت کی بلامعاوضہ تدفین کا حکم

یہ حکومت کی ذمہ داری ہے وہ متعلقہ شہری کی تدفین کا خرچہ اٹھائے، عدالت

وہ قبرستان جہاں سے ہیری پوٹر کے کرداروں کے نام ملے

اسکاٹ لینڈ کا وہ قبرستان جہاں سے مشہورِ زمانہ ناول سیریز ہیری پوٹر کی مصنفہ جے کے رولنگ کو اپنے کرداروں کے ناموں کا خیال آیا

کراچی کے قبرستان میں آسمان سے گرے دھاتی ٹکڑے ؟

لوہے کے ٹکڑے مشینری کا حصہ معلوم ہوتے ہیں، پولیس

شب برأت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

لوگوں کی بڑی تعداد سال گزشتہ کی طرح اس مرتبہ بھی مساجد و خانقاہوں کے بجائے گھروں میں عبادات کا اہتمام زیادہ کر رہی ہے۔

ملک بھر میں شب برات عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

اسلام آباد سمیت ملک بھر میں آج شبِ برات عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں

‘کورونا سے انتقال کرجانے والوں کو مخصوص قبرستانوں میں دفن کیا جائے گا’

میئر کراچی کا کہنا ہے کہ کورونا سے انتقال کرجانے والوں کی پانچ مخصوص قبرستانوں میں تدفین کی اجازت ہو گی

بچوں کی قبریں تبدیل کرنے والا گوکن گرفتار، مقدمہ درج

کوٹ لکھپت کے علاقہ فریدکالونی قبرستان میں بچوں کی کفن سمیت میتیں برآمد ہوئیں تھیں

لاہور: کفن سمیت بچوں کی میتیں قبر سے باہر کیسے آئیں

گورکن پر پیسے لے کر قبریں تبدیل کرنے کا الزام

شمالی وزیرستان:بارودی سرنگ دھماکہ، شہدا کی نماز جنازہ ادا

بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کےتین افسران سمیت ایک جوان شہید اور چار زخمی ہوگئے تھے۔ دہشت گردوں نے پاک فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا تھا۔

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اجمل خان انتقال کرگئے

پروفیسر ڈاکٹراجمل خان کو ان کی تعلیمی خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی، ستارہ امتیاز، نمایاں قومی پروفیسر اور2008 میں نمایاں سائنسدان کےاعزازات سے بھی نوازا گیا۔

کراچی: پولیس مقابلہ، جاں بحق ہونے والے سجاد کی نماز جنازہ ادا

گولی لگنے سے جاں بحق ہونے والے 12 سالہ سجاد کے لواحقین نے فراہمی انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے اس ضمن میں شفاف تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

حیدرآباد: ریلوے پھاٹک کے قریب قبرستان میں کریکر دھماکہ

دھماکے کے نتیجے میں کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp