اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر ظلم کررہا ہے، پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، نگران وزیر خارجہ

اسرائیل اقوام متحدہ کی قراردادوں کا احترام کرے، جارحانہ اقدامات ناقابل قبول ہیں

کینیڈا کو غزہ کی پٹی میں سنگین انسانی صورتحال پر گہری تشویش ہے، جسٹن ٹروڈو

ہم بین الاقوامی قانون بشمول انسانی حقوق کے قانون کا احترام کرنے کا مطالبہ کرتا ہے

اسرائیلی فوج نے غزہ پر تین طرف سے حملے کی دھمکی دے دی

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے خبردار کیا کہ اب اگلے مرحلے کا وقت آ پہنچا ہے۔

امریکہ نے فلسطین اسرائیل تنازع کو روکنے کیلئے چین سے مدد مانگ لی

اسرائیل فلسطین تنازع میں اضافہ ہو رہا ہے جو قابو سے باہر ہونے کا خدشہ ہے۔

اسرائیل جارحیت، لندن اور نیویارک میں لوگ فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے

مظاہرین نے غزہ میں گزشتہ 7 دن سے جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا۔

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت، سعودی عرب نے مذاکرات کو روک دیا

سعودی خارجہ پالیسی کی ترجیحات پر تیزی سے نظرثانی کی جا رہی ہے۔

عالم اسلام اسرائیل کیخلاف جہاد کا اعلان کرے، سراج الحق

مسلم حکمران فلسطینیوں کا ساتھ دیں یا نہ دیں لیکن ہم ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔

اقوام متحدہ نے اسرائیل سے انسانی تباہی کو روکنے کا مطالبہ کر دیا

غزہ تک انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رسائی دی جائے، اقوام متحدہ

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، شہادتیں 1900 سے زائد ہو گئیں

اسرائیلی بمباری سے 7 ہزار 676 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز