عمران خان فارن فنڈنگ جرم میں استعفیٰ دیں، سپریم کورٹ میں سماعت ہو: مریم نواز

الیکشن کمیشن کی رپورٹ نے عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے چہرے سے نقاب اتار دیا ہے، پریس کانفرنس سے خطاب

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کا منتظر ہوں، وزیر اعظم

قوم حقیقی سیاسی فنڈریزنگ،مفادات اوربھتہ خوری میں فرق دیکھے گی۔

باجی! چھوڑو فنڈنگ کو، اپنی تازہ آڈیو لیک پہ تو روشنی ڈالو، شہزاد اکبر

 آپ نے لفافے سے ٹوکری تک خوب کمال دکھایا ہے، مشیر برائے احتساب

پی ڈی ایم اپنی موت آپ مر گئی، وزیراعظم

جس تحریک کا بیانیہ نہ ہو وہ ختم ہوجاتی ہے، عوام کو پتہ چلنا چاہیئے ان کا پیسہ کس نے لوٹا، عمران خان

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ، اسکروٹنی کمیٹی نے فریقین کو طلب کر لیا

شاہ خاور کی ہائی کورٹ ملتان بینچ میں مصروفیت کے باعث کارروائی آگے نہ بڑھ سکی۔

جے یو آئی ف کی فارن فنڈنگ کیخلاف درخواست تیار

رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کی جانب سے درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی جائے گی۔

فارن فنڈنگ: اپوزیشن جماعتوں کی حقیقت قوم کے سامنے آئیگی، وزیراعظم

قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس لائی جائے گی، عمران خان کا حکومتی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب

الیکشن کمیشن: اسکروٹنی کمیٹی کو ہفتے میں تین روز اجلاس کرنے کی ہدایت

الیکشن کمیشن اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داریوں سے پوری طرح آگاہ ہے، ترجمان

حکومتیں اور بسیں دھکوں سے نہیں چلتیں، مریم اورنگزیب

پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ پر اعتراف جرم کر لیا ، الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کیس میں پیش رفت کے لئے ہے، ترجمان مسلم لیگ ن

رانا ثنا اللہ نے 2022 کو الیکشن کا سال قرار دے دیا

 لانگ مارچ اور استعفوں کے ساتھ تحریکِ عدم اعتماد کا بھی آپشن ہے، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز