عمران خان اور بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستیں مسترد

فردِ جرم عائد ہو چکی، مداخلت نہیں کر سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اِدھر سزا، اُدھر گرفتاری، بشریٰ بی بی خود اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

بشریٰ بی بی انتظار گاہ میں بیٹھی ہیں، اب تک گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی، ذرائع

توشہ خانہ ، 190 ملین پاؤنڈ کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن درست قرار دیدیا

بظاہر جیل ٹرائل بدنیتی پر مبنی نہیں ، ایگزیکٹو آرڈر موجود نہ ہو تو متعلقہ عدالت دوسری جگہ سماعت کیلئے آرڈر جاری کر سکتی ہے ، تفصیلی فیصلہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا 15 دن میں معطل ہوسکتی ہے، شعیب شاہین

میں جس جگہ کارنر میٹنگ کرتا ہوں وہ بندے اٹھا لیتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما

بانی تحریک انصاف کو غرور اور تکبر کی سزا ملی، پرویز خٹک

عمران خان کا مشن غربت کا خاتمہ نہیں بلکہ غریب کو غریب تر بنانا تھا۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے مقدمات کو دیکھ رہے ہیں، امریکہ

عدالت کی جانب سے دی گئی سزا پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے، میتھیو ملر

عمران خان کیخلاف جو فیصلہ آیا ہے وہ ہم سب کیلئے سبق آموز ہے ، شہباز شریف

9مئی کو افواج پاکستان کے خلاف سازش اور غداری کی گئی ، صدر ن لیگ

عمران خان کی نیب کیسز میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا

ٹاپ اسٹوریز