پنجاب میں بھی عمران خان کو مانگے تانگے کے اتحادی چھوڑ گئے، شیری رحمان

امید ہے معاملے کو مزید الجھنے سے پہلے عدالت فل بینچ تشکیل دے گی۔

پی ٹی آئی نے جس فیصلے پر خوشیاں منائیں وہی ان کے آڑے آ گئی، وزیر داخلہ

عمران خان پوری قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں، ہمیں پی ٹی آئی کی کسی بات کا اعتبار نہیں کرنا چاہیے۔

آج رات پرامن احتجاج ریکارڈ کرائیں، بتائیں ہم بھیڑ بکریاں نہیں ہیں، عمران خان

زرداری عوام سے ڈرتے ہیں اور چوری کے پیسے سے لوگوں کے ضمیر خریدتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا عوام سے ویڈیو خطاب

عمران خان کا قوم سے خطاب کچھ دیر بعد

 قوم عمران خان کے خطاب کا انتظار کرے، شہباز گل

چودھری شجاعت نے عمران خان کے امیدوار چودھری پرویز الٰہی کی حمایت سے انکار کردیا

ق لیگ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ چودھری پرویز الٰہی وزارت اعلیٰ کے لیے ہمارے متفقہ امیدوار ہیں، مونس الٰہی

مسلم لیگ ن بہتر طریقے سے کھیلنا جانتی ہے، مریم نواز

غلامی سے آزادی کا بھاشن دینے والا اپنے ارکان کو غلاموں سے بھی بدتر سمجھتا ہے۔

عمران خان ہارس ٹریڈنگ کے ماہر ہیں، پی ٹی آئی کے صدر اور اسپیکر آئین شکن ہیں، خواجہ سعد رفیق

الیکشن کمیشن واضح کر ے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے میں مزید اور کتنی تاخیر ہے؟ وفاقی وزیر ہوابازی و ریلوے کا پریس کانفرنس سے خطاب

ووٹ کو عزت دی گئی تو جشن ہم منائیں گے، مینڈیٹ چوری کیا تو ذمہ دار نہیں کیا ہو گا؟ عمران خان

پیسوں سے لوگ خریدے تو کل کسی اور قسم کا احتجاج ہو گا، چیئرمین پی ٹی آئی کا لبرٹی چوک پر ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب

ٹاپ اسٹوریز