معدے کی تیزابیت میں مفید غذائیں

سینے میں جلن کو عام طور پر تیزابیت بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ یہ واقعی تیزاب کا بہاؤ ہے جو آپ کے معدے سے غذائی نالی میں آتا ہے اور درد پیدا کرتا ہے

کوروناوائرس کی تشخیص کیلئے پاکستان میں کٹس نہ ہونے کا انکشاف

قومی ادارہ صحت پاس کورونا کی تشخیص کے لیے چھ نمونے آئے ہیں جن کے متعلق حتمی رپورٹ کٹس آنے کے بعد ممکن ہے

اداکار امان اللہ اسپتال میں زیر علاج ہیں، افواہوں پہ کان نہ دھریں: ٹیپو امان

اہل وطن سے اپیل کی ہے کہ والد کی جلد و فوری صحتیابی کے لیے دعا کریں۔

اللہ شیخ رشید کو ہدایت دے، شہباز شریف

ماہر امراض قلب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کا مشور دے دیا۔

نوازشریف کا علاج وہیں سے شروع کیا ہے جہاں پاکستان میں چھوڑا تھا، ڈاکٹر عدنان

ذاتی معالج کا کہنا ہے طبی ماہرین کی ٹیم نواز شریف کی نگرانی کر رہی ہے، صحت کی بحالی کے عمل میں کچھ ماہ بھی لگ سکتے ہیں

نواز شریف کو لے کر جانے والی ایئر ایمبولینس آج شب برطانیہ پہنچے گی

دوران سفر دوحہ میں ایئر ایمبولینس نے مختصر قیام کیا جہاں پی ایم ایل (ن) کے قائد میاں نواز شریف کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔

’نوازشریف کا نام ای سی ایل میں رہے گا‘

امیگریشن ذرائع کے مطابق نواز شریف کو صرف ایک بار بیرون ملک جانے کی اجازت ملی ہے

برطانیہ: نواز شریف کے علاج کے لیے اسپتال میں انتظامات مکمل

اے این پی کے مرکزی رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو لندن جانے کی اجازت ملنے پر حسین نواز کو مبارکباد دی۔

تاخیر سے نواز شریف کی زندگی کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ ڈاکٹر عدنان

کل صبح ای سی ایل کی کابینہ کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔ سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج کا بیان

ٹاپ اسٹوریز