جانوروں کی دیکھ بھال، علاج و معالجہ کے لئے لاہور میں پہلی موبائل پٹِ کلینک وین متعارف

پٹِ کلینک وین لوگوں کے گھروں کی دہلیز پر جانوروں کے علاج و معالجہ کی سہولت فراہم کرے گی،عاشق حسین کرمانی

سانپ کے زہر سے ہائی بلڈ پریشر کا علاج دریافت

سانپ کے زہر میں 197 قسم کے پروٹین دریافت ہوئے جن میں 189 پروٹینز پہلی بار دیکھے گئے ہیں۔

نئی دہلی: ڈاکٹر نے علاج کیلئے آنے والے گینگسٹر کو مار دیا

گینگسٹر کے ساتھیوں نے اسپتال اور ڈاکٹر کی رہائش گاہ کو آگ لگا دی۔

جلد کے کینسر کا علاج کرنے والا صابن تیار

صابن تیار کرنے والے 14 سالہ لڑکے ہیمن بیکلے نے امریکہ کے ٹاپ نوجوان سائنسدان کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔

بنگلہ دیشی حکومت نے خالدہ ضیا کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے سے روک دیا

اہلخانہ نے حکومت سے سابق وزیر اعظم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت کیلئے درخواست کی تھی۔

پنجاب، صحت کارڈ پر نجی اسپتالوں میں دل اور گائنی کا مفت علاج بند

اسٹیٹ لائف سے نیا معاہدہ کرنے جا رہے ہیں، 30 فیصد رقم جیب سے ادا کرنی ہوگی، نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم

 ذیابیطس ٹائپ ٹو یا بلڈ شوگر کاعلاج صرف ایک عام سبزی سےممکن

پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد تقریباً 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد

پاکستان نایاب بیماریوں کی تشخیص، علاج کے اداروں سے محروم

اگر ہر ایک ملین آبادی میں سے 20 افراد کسی بیماری میں مبتلا ہوں تو اس بیماری کو ایک نایاب بیماری سمجھا جاتا ہے۔

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے 2 سال مکمل

دو سال کے دوران 84 ہزار سے زائد امراض قلب کے مریضوں کا معائنہ کیا گیا

کینسر کا نیا طریقہ علاج دریافت

برطانوی ماہرین نے انسانی ڈی این اے میں موجود ایک جین کو کینسر کی بروقت قدرے بہتر تشخیص اور بہتر علاج کا سب سے مؤثر طریقہ قرار دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز