’بھارت کے خلاف کھیلنے کے لیے بہت پرجوش ہیں‘

بھارتی ٹیم کے شروعاتی بلے بازوں کو آؤٹ کرنا بہت ضروری ہے، اگر کل ہم نے جلدی وکٹیں لے لی تو پھر ہم تباہی مچا دیں گے

پاک بھارت میچ سے قبل کوہلی کی اہم پریس کانفرنس

ہمارے پاس جس ورائٹی کے اسپنرز موجود ہیں ان پر جارحانہ بلے بازی کرنا کسی بھی کھلاڑی کے لئے مشکل ہے

پاک بھارت ٹاکرا سنسنی، تبصرہ اور اعداد و شمار

کاؤنٹ ڈاؤن تو شروع ہے بس اب انتظار ہے اس گھڑی کا جب ٹاس ہوگا اور میچ کی پہلی گیند پھینکی جائیگی ۔

روٹ کی سنچری، انگلینڈ 8 وکٹوں سے فتح یاب

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کا 213 رنز کا ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر جو روٹ کی شاندار سنچری کی بدولت 33 ویں اوور میں عبور کر لیا

پاکستان کے لیے بھارت کو ہرانا ناممکن ہے، سہواگ

مجھے ایسا لگتا ہے کہ بھارت ہمیشہ کی طرح اس بار بھی میچ جیت جائے گا

کوہلی پاکستان کیخلاف میچ میں بڑا ریکارڈ بناسکتے ہیں

30 سالہ کوہلی کو ون ڈے کرکٹ میں گیارہ ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کے لئے محض  57 رنز درکار ہیں

شاہد آفریدی کی اپنی بیٹیوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

میچ میں فیلڈنگ اہم کردار ادا کرتی ہے، 70 سے 80 فیصد میچز فیلڈنگ کی وجہ سے جاتے ہیں

پاکستانی شائقین نے ڈیوڈ وارنر کا دل جیت لیا

یاد رہے آسٹریلیا اور بھارت کے میچ کے دوران اسٹیو اسمتھ کو بھارتی شائقین کی جانب سے نارواں سلوک کا سامنا کرنا پڑا تھا

’آسٹریلیا نے میچ نہیں جیتا بلکہ پاکستان نے ہارا ہے‘

پاکستان کا ٹاپ آرڈر بہت مضبوط ہے اگر کل ایک بھی کھلاڑی سنچری اسکور کر جاتا تو نتیجہ مخلتف ہوتا

پاکستانی شائقین بھارتیوں سے مختلف ہیں، سرفراز

پاکستانی شائقین کرکٹ سے محبت کرتے ہیں اور اپنی ٹیم کو اسپورٹ کرنے کے لئے بڑی تعداد میں گراؤنڈ میں آئیں گے

ٹاپ اسٹوریز