پانچ منزلہ عمارات کی انسپکشن اور رجسٹریشن کا فیصلہ

جن عمارات میں آتشزدگی سے بچاؤ کے انتظامات نہیں ہوں گے، انہیں سیل کردیا جائے گا، ڈی جی ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان

گوجرانوالہ ریجن میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 20 نئے کیسز رپورٹ

گوجرانوالہ ریجن میں کورونا کیسزکی تعداد 9 ہزار 887 ہو گئی ہے، محکمہ صحت پنجاب

راولپنڈی کے مزید 8 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

راولپنڈی میں پہلے ہی 22 علاقوں میں 30 جون تک اسمارٹ لاک ڈاون ہے۔

کورونا وائرس کے علاج کیلیے ایکٹیمرا انجیکشن کا ٹرائل شروع

ڈاکٹر یاسمین راشد نے ایک ہزار مریضوں پر ایکٹیمرا کے ٹرائل کا اعلان کیا تھا۔

راولپنڈی کے علاقے صدر میں بم دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

پنجاب میں کورونا کے 2 ہزار 164 نئے کیسز سامنے آ گئے

صوبہ بھر میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 35 ہزار 308 ہو گئی ہے، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب

پنجاب حکومت نے بجٹ سازی کیلئے عوام الناس سے رائے مانگ لی

پنجاب حکومت نے بجٹ سازی کے لیے اخبار میں اشتہار شائع کردیا۔ شہری اپنی رائے بارے ای میل یا پوسٹل سروس کے ذریعے آگاہ کر سکیں گے۔

پنجاب میں وضو کا پانی دوبارہ قابل استعمال بنایاجائے، واٹر کمیشن

جوڈیشل واٹر کمیشن نے اس ضمن میں پنجاب کی تمام پی ایچ اے اور پانی کے محکموں کو باقاعدہ خط بھیج دیا ہے۔

وزیراعظم نے اراکین اسمبلی سے رابطوں کیلئے کوارڈینیٹرز مقرر کردیے

چیف وہپ ملک محمد عامر ڈوگر اور رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے، ذرائع

پنجاب: پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے اپنی ہی حکومت پر تحفظات

اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو بیوروکریسی اور محکموں پر کنٹرول بڑھانے کا مشورہ دیدیا

ٹاپ اسٹوریز