شوکت ترین کاسینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ منظور

شوکت ترین نے دبئی میں ملاقات کے دوران چیئرمین سینیٹ کو اپنا استعفی پیش کیا

سینیٹر شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

شوکت ترین کیخلاف مقدمہ ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ میں درج کیا گیا

حکومت نے شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی، رانا ثنا اللہ

شوکت ترین عمران خان کے بہکاوے میں آگئے تھے، انہوں نے جو کہا اس پر انہیں سزا ضرور ملے گی۔وفاقی وزیر داخلہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

اسحاق ڈار نے وہی حرکت کی جو شوکت ترین نے کی تھی، مفتاح اسماعیل

شہباز شریف اگر آج وزیراعظم نہ ہو تے تو ملک ڈیفالٹ کی طرف جا چکا تھا، سابق وفاقی وزیر خزانہ کی پروگرام ’ پاور پالیٹکس‘ میں گفتگو

2 دنوں میں ساڑھے 4 ٹریلین روپے قرض بڑھ گیا، شوکت ترین

مہنگائی کا ایک اور طوفان آنے والا ہے، اب کھانے پینے کی چیزیں اور بجلی کے نرخ بڑھیں گے۔

پاکستان کی معاشی درجہ بندی مزید تنزلی کا شکار

زرِمبادلہ کے ذخیرے میں اب محض 6.1 ارب ڈالرز ہی بچے ہیں، شوکت ترین

حکومت کیش فلو دکھا دے، مارکیٹ میں اعتماد بڑھے گا، ڈالر 178 سے 222 پر پہنچ گیا، شوکت ترین

ہمیں کھڈے سے کیسے نکلنا ہے؟ اس پر ہم نے پلاننگ شروع کردی ہے، سابق وفاقی وزیر خزانہ کا سیمینار سے خطاب

پاکستان کا 3 سے 4 ارب ڈالر بیرون ملک پڑا ہے، شوکت ترین کا انکشاف

آئندہ 5سال میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات کو 50 ارب ڈالر تک لے جا سکتے ہیں، سابق وزیرخزانہ

ٹاپ اسٹوریز