شوکت ترین کاسینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ منظور

shokat tareen

شوکت ترین سینیٹر بھی نہ رہے


چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کاسینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔

دیامر بھاشا ڈیم کی مجموعی طور پر 13 سائٹس پر بیک وقت تعمیراتی کام جاری

سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے اتوار کویہاں جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی عراق سے دبئی پہنچ گئے جہاں پر شوکت ترین نے ان سے ملاقات کی۔

شوکت ترین نے ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کو اپنا استعفی پیش کیا۔چیئرمین سینیٹ نے استعفی منظورکرلیا۔

یواے ای میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں نومبرکے دوران سالانہ بنیادوں پر8 فیصد اضافہ

قبل ازیں شوکت ترین نے پاکستان تحریک انصاف کو بھی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔

شوکت ترین 2021 میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی نشست پر منتخب ہوئے، وہ 17 اکتوبر 2021 سے 11 اپریل 2022 تک عمران خان کی کابینہ میں وزیر خزانہ رہے۔


متعلقہ خبریں