رجب کا چاند نظر آگیا ،شب معراج یکم مارچ کو ہو گی

یکم رجب المرجب 3 فروری بروز جمعرات ہو گی۔

مسجد آیا صوفیہ: 87 سال بعد شب معراج عقیدت و احترام سے منائی گئی

ترکی کی تاریخی مسجد میں شب معراج کے موقع پر درود و سلام کی صدائیں بلند ہوئیں۔

پاکستان: شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

اللہ رب العزت نے آج ہی کی شب اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰﷺ کو بلا کر اپنا دیدار کرایا تھا۔

شب معراج: ملک میں مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی

کورونا وائرس کی وجہ سے اس مرتبہ اجتماعی عبادات کے بجائے انفرادی عبادت کا اہتمام کیا گیا۔

علماء کی شب معراج کے موقع پر انفرادی عبادات کی اپیل

وطن عزیز پاکستان میں رہنے والے ہر فرد کی سلامتی کا احساس کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، متحدہ علماء بورڈ

مسجد اقصیٰ میں ریما خان کی حاضری و عبادت

ریما نے مسجد اقصیٰ کی زیارت ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے وہاں خصوصی عبادات کیں اور نوافل بھی ادا کیے۔

ملک بھر میں شب معراج عقیدت و احترام سے منائی گئی

فرزندان توحید نے خالق حقیقی کے حضور سجدہ ریز ہو کراس کی کبریائی و بڑائی بیان کی، خصوصی نوافل ادا کیے، درود و وظائف کا اہتمام کیا اور ذکر کی محافل میں شرکت کی۔

ملک بھر میں آج شب معراج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

اس شب اللہ رب العزت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بلا کر اپنا دیدار کرایا۔

ٹاپ اسٹوریز