شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان مقرر

آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں بھی قومی ٹیم کے نائب کپتان ہونگے، پی سی بی

نسیم شاہ کی آسٹریلیا ٹور کے بعد پی ایس ایل 9 میں بھی شرکت مشکوک؟

جب تک فاسٹ باؤلر 100 فیصد مکمل فٹ نہ ہوجائیں، انہیں نہ کھلایا جائے، شعیب ملک

شان مسعود 2 سال تک پاکستان ریڈ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

شاداب خان کی غیر موجودگی میں محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا نائب کپتان بنایا جاسکتا ہے

شاہین شاہ آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا کیخلاف اپنے 10 اوورز میں 54 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔

نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل، 5 ماہ بعد باؤلنگ کا آغاز کرسکیں گے

فاسٹ باؤلر کے مکمل فٹ ہونے کے بعد دسمبر میں آسٹریلیا کے خلاف اسکواڈ میں شامل ہونے کے امکانات ہیں

شاہین آفریدی اور بابراعظم میں تکرار کی افواہوں کا ڈراپ سین

قومی فاسٹ بولر نے کیپشن کے ساتھ دل کا ایموجی بھی بنایا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی متحدہ عرب امارات کے اجمان ایونٹ میں شرکت

انکے ہمراہ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان بھی تقریب میں شامل ہوئے

میں وہ واحد شخص ہوں جو شاہین کو کپتانی سے دور رکھتا ہے، شاہد آفریدی

سابق کپتان کا سوشل میڈیا پر گمراہ کُن معلومات پھیلانے پر مایوسی کا اظہار

ٹاپ اسٹوریز