‘ملک میں سیکیورٹی کی صورتحال میں بہتری سے اقتصادی ترقی کو فروغ ملا ہے‘

پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال تیزی سے بہتر ہو رہی ہے جس سے ملک میں استحکام آ رہا ہے۔ آرمی چیف

یوم عاشور کے جلوس اختتام پذیر

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں شہر کا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد ہوکر امام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر اختتام پذیر ہوا۔

احتساب عدالت میں آج بڑی پیشیاں ہوں گی

شہباز شریف، حمزہ شہباز، مریم نواز، یوسف عباس، خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق مختلف مقدمات میں پیش ہوں گے۔

عشرہ محرم،ڈبل سواری پر پابندی،موبائل فون سروس کہاں معطل ہوگی؟

لاہور میں محرم الحرام کے جلوس کے دوران موبائل سروس بند رکھنے اور فضائی نگرانی کا فیصلہ  بھی کیا گیا ہے۔ 

قندھار: سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے تین بچے ہلاک

بم اس وقت پھٹا جب ایک مشتبہ شخص دھماکہ خیز مواد نصب کرنے کی کوشش کر رہا تھا

کوئٹہ میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

جاں بحق ہونے والوں میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

صومالیہ میں خودکش دھماکہ، 17 افراد ہلاک 28 زخمی

موغادیشو میں خودکش دھماکہ ائرپورٹ کے نزدیک ہوٹل کے باہر سیکیورٹی چیک پوائنٹ پر ہوا۔

انڈونیشیا کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں، آرمی چیف

سربراہ پاک فوج سے انڈونیشیا کے سفیر نے ملاقات کی۔

افغان حکومت پاکستانی سفارتخانے کو سیکیورٹی دینے میں ناکام

پاکستان آنے کے خواہشمند افغانیوں نے پاکستانی سفارتخانے پر دھاوا بول دیا۔

حکومت کب تک ٹوئٹ پر چلتی رہے گی؟طلال چودھری کا استفسار

 دوسروں کے ’پروٹوکول‘ پر تنقید کرنے والے آج اسے ’سکیورٹی‘ قرار دے کر پورا شہر بند کر دیتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز