دنیا کے مقبول ترین سیاحتی مقامات کی نئی فہرست جاری

تھائی لینڈ سرفہرست، یونان دوسرے، انڈونیشیا تیسرے نمبر پر ہے

5سے 8 جولائی تک بارشوں کے دوران سیاحتی مقامات پر پابندی عائد

بارش اور تیز ہواؤں کے دوران عوام کو محفوظ مقام پر رہنے کی ہدایات

سیاحتی مقامات پر رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن1421 کا آغاز

ایمرجنسی کی صورت میں سیاح ہیلپ لائن پر کال کر کے مدد لے سکیں گے

طالبان کے سیاحتی مقامات پہ جانے اور سیلفیاں لینے پر پابندی عائد

طالبان اپنے حلیے پر بھی غور کریں اور اسے اسلامی اطوار کے مطابق بنائیں، افغان وزیر دفاع کا پیغام

عید الفطر پر تمام سیاحتی مقامات بند رہیں گے

کراچی والے ساحل سمندر پر بھی نہیں جا سکیں گے

ایبٹ آباد اور گلیات میں برفباری، سیاحوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری

برف کے سبب سڑکوں پر پھسلن سے مقامی افراد اور سیاحوں کو آمدرفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

وزیراعظم کی تاریخی سیاحتی مقامات کو اصل شکل میں بحال کرنے کی ہدایت

عمران خان کی تمام سیاحتی مقامات کی قدرتی خوبصورتی کو بحال رکھنے کیلئے چیئر لفٹ یا پیدل چلنے کیلئے ٹریکس بنانے کی ہدایت

پنجاب کے بڑے سیاحتی مقامات کو لیز پر دینے کی منظوری

لاہور کے جلو پارک کو لیز پر دینے کی منظوری دی گئی۔

سیاحت کے فروغ کیلئے نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی برائے سیاحت کے قیام کا فیصلہ

ملک میں مختلف قسم کی سیاحتوں کےفروغ سےمعاشی عمل میں تیزی آئے گی،وزیراعظم

صوبے ماسک کے بغیر سیاحوں کو داخلے کی اجازت نہ دیں، این سی او سی

آئندہ 3 ہفتے تک سیاحتی مقامات اور ہوائی اڈوں کی نگرانی کی جائے گی، این سی اوسی کی صوبوں کو ہدایت

ٹاپ اسٹوریز