کسانوں نے ایک بار پھر پورے بھارت کو بند کردیا

پنجاب کے وزیراعلی نے بھی ’بھارت بند‘کی حمایت کی ہے

لندن: بھارت کیخلاف کشمیریوں اور سکھوں سمیت دیگر اقلیتوں کے مظاہرے

مظاہرین نے بھارتی سفارتخانے کے باہر حکومتی مظالم، جاری ریاستی ظلم و جبر اور تشدد کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

بھارت میں تین افراد کی تکون سے امن کو خطرہ

انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ ہندوستانی شہریوں کی شناخت کیلئے بھی خطرہ بن گیا

مودی سرکار کا کسانوں کے مطالبات ماننے سے پھر انکار

حکومت کی جانب سے پہلی بار واضح طور پر مطالبات ماننے سے انکار کیا گیا ہے

بھارت میں حالات بدستور کشیدہ: دہلی کے وزیراعلیٰ سمیت متعدد رہنما نظر بند

سیاسی جماعتوں، ریلوے ورکرز، ٹرک ڈرائیورز، اساتذہ اور مزدور یونینز نے بھی ’بھارت بند‘ کی حمایت کر دی ہے

بھارتی حکومت کیخلاف سکھ کسانوں کا احتجاج11ویں روز بھی جاری

کسانوں نے 8 دسمبر کو ملک گیر ہڑتال اور احتجاج مزید تیزکرنے کا اعلان کیا ہے

نیویارک: سکھوں کا ہندوستانی قونصل خانے کا گھیراؤ

بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرین نے نعرے لگائے۔

کرتاپور راہداری کو ایک سال مکمل

کرتارپور راہداری حکومت پاکستان کا سکھوں کے لیے تحفہ ہے، اندر جیت سنگھ

بھارت نے سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی میں شرکت سے روک دیا

کرتار پور میں بابا گرونانک کے یوم وفات کی تین روزہ تقریبات کا آج آخری روز ہے۔

پاکستان کا سکھ زائرین کیلئے کرتار پور راہداری کھولنے کا فیصلہ

وزیر خارجہ نے کہا کہ کرتا پور راہداری 29 جون کوکھول دی جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز