سید عبدالرشید نے اراکین کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کیا ہے۔
نیب افسروں نے بچی کے منہ پر سگریٹ کا دھواں مارا، خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی اور گھر کا سامان الٹ پلٹ کردیا، مراد علی شاہ کا الزام
حمزہ شہباز نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ میری نومولود بچی کے دل کا آپریشن ہے اس لیے قیام میں توسیع کی اجازت دی جائے۔
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن اتحاد نے فیصلہ کیا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ نہ ملنے کی صورت کسی کمیٹی کاحصہ نہیں بنیں گے، فردوس شمیم نقوی
رمشا کے قتل پر سندھ اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے ایک دوسرے کو آڑھے ہاتھوں لیا۔
ملزم کی شناخت مقتول رمشا کی والدہ نے کی، ایس ایس پی خیرپور عمر طفیل
فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ سندھ کے اسپتالوں اور اسکولوں کی حالت زار انتہائی خراب ہے۔
جونیئر زرداری جو زبان استعمال کررہے ہیں وہ سینئرزرداری کی تربیت تو ہوسکتی ہے لیکن بھٹو کی نہیں۔
سندھ اسمبلی اجلاس میں اسپیکر اسمبلی وقفہ سوالات اور اپوزیشن قرارداد لانے پر بضد رہے۔
حلقہ پی ایس 94 میں پولنگ کا عمل صبح شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام تک جاری رہا۔
بل کو ڈیفنس میں فائرنگ سے جاں بحق بچی امل عمر کے نام سے منسوب کیا گیا ہے
تحریک انصاف کے پارلیمانی وفد نے مرتضی وہاب کے چمبرمیں پیپلزپارٹی کے رہنماوں سے ملاقات کی
مراد علی شاہ نے کہا کہ ماضی میں بھی پانی کے معاملے پر سندھ کے ساتھ زیادتی ہوتی رہی ہے جب کہ ارسا کا پانی کی تقسیم کا نظام ہی غلط ہے۔
مشیر اطلاعات و قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاق کو سندھ اسمبلی کے نوے ارب روپے دینے ہیں۔
سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسمبلی آغا سراج درانی کی زیر صدارت ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔












