ماہی گیر 6 نومبر تک گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں، محکمہ موسمیات

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز  کا کہناہے کہ سمندری طوفان ماہا کراچی کے جنوب میں 705کلو میٹر کے فاصلے پر ہے ۔

بحیرہ عرب میں ایک اور طوفان سر اٹھانے لگا

بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان ماہا شدت اختیار کر رہا ہے۔

‘کیار ‘ کے بعد ‘ماہا’، خطے میں تین طوفان موجود

ایک ہی وقت میں تین طوفانوں کی موجودگی موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب ہے، ماہرین موسمیات

’کیار‘ طوفان کراچی کی طرف آنے کا کوئی امکان نہیں، ڈی جی میٹ

ٹراپیکل سائیکلون ’کیار‘ شدت اختیار کرکے انتہائی شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہو چکا ہے۔

’سمندری طوفان ’’کیار‘‘ کی وجہ سے اب تک کسی بھاری نقصان کی اطلاع نہیں ‘

ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق اب تک کسی بھاری نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ،پی ڈی ایم اے نے ممکنہ ہنگامی صورتحال کے پیشِ نظر ملیر میں 300 خیموں پر مشتمل خیمہ بستی قائم کردی ہے ۔

بلوچستان کے ساحلی شہر اور قصبے سمندری طوفان کی زد میں

صوبائی وزیر داخلہ و پی ڈی ایم اے میرضیاءلانگو نے مزیدکہا کہ اس نظام سے پاکستان کا ساحلی علاقہ براہ راست خطرہ میں نہیں ، تاہم اس نظام کے باعث مکران کی ساحلی پٹی میں 28 اکتوبر سے 30اکتوبرتک بارشوں کا امکان ہے ۔

سمندری طوفان ’کیار‘ اثر دکھانے لگا، کراچی کے رہائشی علاقوں میں پانی داخل

لہریں اونچی اور سطح سمندر بلند ہونے سے پانی ڈی ایچ اے گالف میں بھی داخل ہوگیا

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان شدت اختیار کرگیا

سمندری طوفان مغرب اور شمال مغرب کی جانب حرکت کررہا ہے اور کراچی کے جنوب سے 750 کلومیٹر دور ہے، محکمہ موسمیات

سمندری طوفان کا خدشہ: ایمرجنسی نافذ کردی گئی

فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کی جانب سے سمندر میں موجود تمام ماہی گیروں کو فوری طور پر واپس آنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

کراچی سے سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا

آج سے سمندری ہوائیں جزوی طور ہر بحال ہوجائیں گی۔

ٹاپ اسٹوریز