اسلام آباد: لہسن کی نئی قیمت 588 روپے فی کلو تک جا پہنچی

لاہور میں لہسن کی سرکاری قیمت 595 روپے کلو مقرر کی گئی ہے

کراچی: مہنگائی کا نیا طوفان، کوئی سبزی 100 روپے کلو سے کم میں دستیاب نہیں

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 29.83 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، ادارہ شماریات

89 سالہ باہمت خاتون جو 65 سالوں سے سبزی بیچ کر روزی کما رہی ہیں

مصر کی حجہ عزیزہ نامی عمر رسیدہ خاتون روزانہ سڑکوں اور گلیوں میں جاکر سبزیاں بیچتی ہیں

وزیر تجارت نے بھارت سے سبزی درآمد کرنے کی تردید کر دی

کمیٹی نے وزارت تجارت سے ٹی ڈیپ بورڈ اجلاس میں تاخیر کی وجوہات طلب کر لیں۔

سبزیوں سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی ہوئی، وزارت خزانہ

رواں سال انڈوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ نہیں ہوا ہے، ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم

ملک بھر میں آٹا، سبزیوں اور ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

لاہور میں فلور ملز نے بیس اور پندرہ کلو کے آٹے کے تھیلوں کی سپلائی روک دی ہے جب کہ چکیوں پر فی کلو آٹا اسی روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔

رواں سال مہنگائی میں11.22فیصد اضافہ ہوا

مارچ کی نسبت اپریل میں پیاز 23، چکن 22اورٹماٹر 11فیصد سستے ہوئے۔ موٹرفیول9، دودھ اور سبزیاں4، گندم 3فیصد سستی ہوئی ہیں۔

لاہور: سبزیوں اور پھلوں کی مہنگے داموں فروخت جاری

ادراک کی قیمت 298 سے 304 روپے فی کلو مقرر ہے مگر بازاروں میں اسے 360 سے 400 روپے فی کلو پر فروخت کیا جا رہا ہے۔

اتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمی

لاہور میں گزشتہ ہفتے 52 روپے کلو فروخت کی جانے والی پیاز  48 روپے میں فروخت ہورہی ہے

ماہ صیام کا رحمتوں بھرا عشرہ گزر گیا : روزہ داروں کا ’لٹنا‘ نہ رکا

مارکیٹ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دکانداروں کو دراصل اس رقم کی بھی ’وصولی‘ کرنی ہے جو وہ جرمانے کی شکل میں حکومتی خزانے میں جمع کرارہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز