کوبرا سانپ کے کاٹنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک

ہلاک ہونے والوں میں میاں بیوی، ایک رشتے دار اور ان کی معمر خالہ شامل تھیں۔

سانپ کے کاٹنے پر شہری نے بھی سانپ کو کاٹ لیا

دیہاتی سانپ کے کاٹنے پر سخت غصے میں آ گیا۔

خطرناک سانپ بزرگ شہری کی ٹانگوں سے لپٹ گیا

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بزرگ شہری کی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا۔

ماں کی ممتا: مرغی چوزوں کو بچانے کے لیے سانپ سے لڑ گئی، ویڈیو وائرل

مرغی اس وقت تک اپنی جان خطرے میں ڈالے رکھتی ہے کہ جب تک سانپ واپس نہیں چلا جاتا ہے۔

ویتنام کی بہادر خاتون، ویڈیو وائرل

بہادر خاتون نے بغیر کسی حفاظتی اقدام کے خطرناک سانپ پکڑ لیا۔

بھارت: کورونا سے بچنے کے لیے سانپ کھانا جرم بن گیا

سانپ کھانے والے شخص کو نہ صرف گرفتار کیا گیا بلکہ اس پر جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔

اسلام آباد کے لوگوں کو لوٹنے والے سانپ گرفتار

ملزمان نے اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتوں کا اعتراف کر لیا ہے۔

انسان مستقبل میں سانپ کی طرح زہریلے ہوسکتے ہیں؟

جدید تحقیق کے مطابق مخصوص حالات میں انسان زہریلے ہو سکتے ہیں

مسکراتے چہرے کے ایموجیز والا سانپ لاکھوں روپے میں فروخت

امریکہ میں ایک ایسا سانپ فروخت کیا گیا ہے جس کی کھال پر مسکراتے چہرے کے ایموجیز بنے ہوئے ہیں۔

اژدھے، مگر مچھ اورسانپ رکھنے پرگلوکارہ رابی پیر زادہ کا چالان

ذرائع کا کہنا ہے کہ  رابی پیر زادہ کیخلاف کارروائی سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز اور نجی نیوز چینل پر نشر خبر کا نوٹس لیکر کی گئی ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز