سابق امریکی صدر مقدمات سے جان چھڑا لیں گے، پیشگوئی
2024 کا سال ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے اہم اور کامیابی کا سال ثابت ہو گا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل کو ہرجانے کی سزا
روڈی جولیانی کو واشنگٹن کی وفاقی عدالت نے سزا سنائی۔
ڈونلڈ ٹرمپ پر پھر جرمانہ عائد
سابق امریکی صدر نے عدالتی عملے سے متعلق متعصبانہ ریمارکس دیئے تھے۔
انسانی جانوں کو نظر انداز کرنا خود اسرائیل کیلئے الٹا پڑ سکتا ہے، سابق امریکی صدر
غزہ میں پانی اور کھانا بند کرنے سے فلسطینیوں کے رویئے مزید سخت ہو جائیں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ پر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی وجہ سے جرمانہ
عدالتی حکم کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ کی ویب سائٹ پر ویڈیو موجود رہی۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کیں، امریکی جج
سیاسی دشمنوں کیساتھ وہی کروں گا جو میرے ساتھ ہو رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
میرے خلاف تمام مقدمات کے پیچھے امریکی صدر جو بائیڈن کا ہاتھ ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے گرفتاری دے دی
ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 لاکھ ڈالر کے باؤنڈ بھی جمع کرائے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکیاں دینے والے خاتون گرفتار
خاتون نے سابق امریکی صدر کو گولیاں مارنے کی دھمکی ای میل کے ذریعے دی تھی۔
ٹرمپ کی مشکلات میں اضافہ، آئندہ انتخابات میں پارٹی نامزدگی خطرے میں پڑگئی
ڈونلڈ ٹرمپ کیپیٹل ہل حملہ کیس میں شاملِ تفتیش ہیں۔