سابق امریکی صدر جوبائیڈن میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص
علاج کے آپشن کا جائزہ لیا جا رہا ہے ، بائیڈن آفس ، بیماری کا سن کر افسردہ ہوں ، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
وائٹ ہائوس پر پرچم سرنگوں ، سرکاری اعزاز کیساتھ تدفین ہو گی ، صدر جوبائیڈن
ٹرمپ پر حملہ، سازش یا پولیس کی غفلت؟ اہم انکشافات سامنے آگئے
فائرنگ سے کچھ دیر قبل ہی پولیس کو حملہ آور کے بارے میں بتایا گیا تھا لیکن اہلکاروں نے توجہ نہ دی، عینی شاہد
اسرائیل اور ایران میں جو ہو رہا ہے وہ ہمیں عالمی جنگ کی طرف دھکیل سکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
اگر میں صدر ہوتا تو کبھی روس اور یوکرین کی جنگ نہیں ہوتی، سابق امریکی صدر
ڈونلڈ ٹرمپ کی جرمانہ مؤخر کرنے کی درخواست مسترد
ڈونلڈ ٹرمپ کو ڈسٹرکٹ جج کے فیصلے کیخلاف اپیل کیلئے اب بانڈ جمع کرانا ہو گا۔
ڈونلڈ ٹرمپ ایڈاہو اور مسوری سے ریپبلکن صدارتی نامزدگی حاصل کرنے میں کامیاب
سابق صدر نے وسطی مغربی ریاست مسوری میں ریپبلکن صدارتی پرائمری بھی جیتی تھی
ڈونلڈ ٹرمپ پر پرائمری انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد
کیپیٹل ہل پر حملے اور بغاوت میں کردار کی وجہ سے ٹرمپ پر پابندی عائد کی گئی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کو ساڑھے 45 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کا حکم
ٹرمپ کو 30 دن میں رقم یا بانڈز جمع کرانے اور اپیل کی مہلت دے دی گئی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کو 8 کروڑ 33 لاکھ ڈالر معاوضہ ادا کرنے کا حکم
امریکی مصنفہ کی ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف ہتک عزت کیس کی سماعت ہوئی۔
سابق امریکی صدر مقدمات سے جان چھڑا لیں گے، پیشگوئی
2024 کا سال ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے اہم اور کامیابی کا سال ثابت ہو گا۔