متحدہ عرب امارات میں ریٹائرمنٹ کی نئی پالیسی متعارف

اماراتی حکومت کے مطابق نئی اسکیم کا آغاز اگلے سال یعنی 2022 سے ہو گا۔

فاسٹ بالر محمدعامر کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ

عامر نے یہ بیان بھی دیا تھا کہ اگر انتظامیہ تبدیل ہوئی تو وہ سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے

اسلام آباد ہائیکورٹ نےبیوروکریٹس کی’جبری ریٹائرمنٹ‘کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت پروموشن اور ریٹائرمنٹ کو سب سے بہتر انداز میں جانچ سکتی ہے، عدالت

تھیسارا پریرا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے آل راوَنڈر تھیسارا پریرا نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 

محمد عامر کو میرے حوالے کریں

میرے حوالے کریں اور دیکھیں کہ وہ  گراؤنڈ میں  کیسے کمال دکھاتا ہے، شعیب اختر

ناقابل شکست مارشل آرٹسٹ خبیب کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

جب میں کسی کو زبان دے دوں تو میرا اس پر پورا اترنا لازم ہے

عمر گل نے ڈومیسٹک کرکٹ کو الوداع کہنے کا فیصلہ کر لیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ عمر گل کا آخری ایونٹ ہوگا

مہندر سنگھ دھونی کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انسٹاگرام پر انہوں نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کھیل کے کس فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں۔

قومی ویمن کرکٹر ثناء میر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی ثنا میر نے اپنے کیرئر کا آغاز دسمبر 2005 میں کیا تھا۔

پشاور: ملازمین کی ریٹائرمنٹ، عمر63 سال کرنے کا حکومتی فیصلہ معطل

صوبائی حکومت فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی، وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس

ٹاپ اسٹوریز