خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے ریٹائرمنٹ کی حد عمر 60 سال سے بڑھا کر 63 سال کر دی ہے۔

ای او بی آئی پنشن میں اضافہ ریاست مدینہ کی جانب قدم ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے کہا کہ ای او بی آئی پنشن میں اضافے سے پنشنرز کو ریٹائرمنٹ کے بعد کے ایام میں مالی تحفظ فراہم کرنے میں مدد ملی گی۔

’سرفراز کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہوجانا چاہیے‘

سرفراز نے اپنی فٹنس کیلئے بہت کام کیا ہے لیکن ان کو ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ لے لینی چاہیے

عماد وسیم کا بھی ٹیسٹ کرکٹ سے عدم دلچسپی کا اظہار

ایک مشہور ویب سائیٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے عماد وسیم کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں لگتا کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی پوزیشن میں ہیں۔

 سرکاری ملازمین کی مدت ملازمت میں اضافہ، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دے دی

 ڈاکٹرعشرت حسین کو دی گئی ہے جس میں  دفاع، خزانہ اوراسٹیبلشمنٹ کےسیکریٹریز بھی شامل ہیں۔

ہاشم آملہ نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

مجھے یہ محسوس ہوتا ہے کہ میں ویسا کھیل پیش نہیں کرپارہا جیسا کرنا چاہیے ، آملہ

ڈیل اسٹین کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسٹین نے 2004 میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

ہمیں محمد عامر کے فیصلے کا احترام کرنا ہوگا، مکی آرتھر

مایوسی ہے کہ اب پیسر کو ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے ہوئے نہیں دیکھ سکیں گے۔ 

‘مزید کھلاڑی بھی استعفیٰ دے سکتے ہیں’

'تین کھلاڑی استعفیٰ دے سکتے ہیں کیوں کہ صرف ٹی 20 کھیلنا چاہتے ہیں'

محمد عامر کے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کی تعریف نہیں کرسکتا،وسیم اکرم

وسیم اکرم نے کہا ہے کہ  محمد عامر کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پرحیرانی ہوئی ہے،فاسٹ بالر27سال کی عمر میں عروج حاصل کرتا ہے وہ ریٹائر ہوگئے. 

ٹاپ اسٹوریز