محمدعامرکودیکھ کر لگا کہ میری ریٹائرمنٹ کا وقت آچکا ہے، شعیب اختر

محمد آصف کرکٹ میں آئے تو مجھے بے حد خوشی ہوئی تھی، سابق فاسٹ بولر

شعیب اختر نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم کیخلاف اسٹے آرڈر لے لیا

معاہدہ ختم ہونے کے باوجود انہیں فلم بنانے کی دھمکیاں دے گئیں ، راولپنڈی ایکسپریس

الیکشن لڑسکتا ہوں لیکن والدہ مجھے منع کر کے گئی تھیں، شعیب اختر

مہاجروں کا مجھ پر بہت احسان ہے، اگر میں کراچی کیلئے کچھ کرسکا تو جان حاضر کردوں گا

شاہد آفریدی میرے سے بڑے اسٹار ہیں، شعیب اختر

ملک سے باہر میرے مداح زیادہ ہیں تاہم پاکستان میں شاہد آفریدی ایک بڑا اسٹار ہے، راولپنڈی ایکسپریس

تلخ کلامی کا معاملہ: شعیب اختر کا کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار

 بطوراحتجاج نعمان نیازکو ہٹانے تک کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوں گا۔راولپنڈی ایکسپریس

بھارت کو افغانستان کے ہاتھوں بھی شکست ہو گی، شعیب اختر کی پیش گوئی

اگر افغانستان ٹاس جیت گیا تو بھارت کو شکست ہو جائے گی۔

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں تبدیلیاں، شعیب اختر کا ردعمل آ گیا

اگر شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں شامل کیا جاتا تو اچھا ہوتا، راولپنڈی ایکسپریس

جارحانہ کھیلنے کا مطلب یہ نہیں کہ سب شاہد آفریدی بن جائیں، شعیب اختر

  ہمیں ریونیو بڑھانے کی ضرورت ہے، ہم نے دیہاڑ نہیں چلانی ،ہم نے پالیسی میکنگ پر جانا ہے، راولپنڈی ایکسپریس

نیوزی لینڈ نے پاکستان کی کرکٹ کو آج قتل کر دیا، شعیب اختر

شعیب اختر نے نیوزی لینڈ کی جانب سے اچانک پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

’کٹھ پتلی چیف سیلکٹر‘ شعیب اختر کی تنقید پر محمد وسیم کا ردعمل

ہر کسی کو اپنی بات کہنے کا حق حاصل ہے، ان کی اس بات پر میں کوئی جواب نہیں دوں گا۔

ٹاپ اسٹوریز