پنجاب میں آن لائن اسلحہ لائسنس کیلئےشہریوں کی درخواستیں موصول ہونا شروع


پنجاب میں آن لائن اسلحہ لائسنس کیلئےشہریوں کی درخواستیں موصول ہونا شروع ہو گئی ہیں۔

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان نے دوسرے میچ میں جنوبی کوریا کو شکست دیدی

اب شہری گھربیٹھےاسلحہ لائسنس بنوانےکیلئےآن لائن اپلائی کرسکیں گے،محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس بنانے کےلیے آئن لائن پورٹل تیار کرلیا۔

شہری آن لائن پورٹل پرنام،ولدیت،شناختی کارڈنمبراوراسلحہ کی تفصیلات درج کریں،آن لائن فارم پُرکرنے کےبعد فوری طور پر آپ کواسلحہ لائسنس کی فیس بتادی جائےگی۔

کسان اتحاد کا 10 مئی سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان

پستول کیلئےساڑھے16 ہزار سےساڑھے18ہزار روپے فیس رکھی گئی ہے، رائفل کیلئے 22ہزار روپے سےساڑھے 24ہزار روپے فیس مقرر کی گئی۔

بندوق کیلئے50کارتوس کے ساتھ ساڑھے20ہزار فیس ہوگی،شہری درخواست فارم پرکرنےکےفوری بعد واٹس ایپ میسج کرینگے اورڈاکومنٹ سینڈکرینگے،ڈاکومنٹس ملنے پر اسلحہ لائسنس کےلیے ویری فکیشن کی جائے گی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں