محمد حفیظ کے مشورے مددگار ثابت ہوئے، مستقبل میں خدمات لیتے رہیں گے، ذکا اشرف

سابق کپتان کی ماہرانہ رائے اور کھیل سے متعلق تجربہ انمول ہے

ملک میں عام انتخابات کے باعث پی ایس ایل میچز یو اے ای میں ہونے کے امکانات

اس حوالے سے پی سی بی حکام اور فرنچائزز کا اہم اجلاس ستمبر میں ہوگا

ایشیا کپ، اے سی سی نے وینیو کولمبو برقرار رکھنے کا یکطرفہ فیصلہ کرلیا

پی سی بی نے فوری طور پر اے سی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

بھارتی کرکٹ بورڈ کا 19 سال بعد پاکستان کا دورہ، قومی کرکٹرز کے ساتھ گھل مل گئے

2004 اور 2006 کی سیریز پاک بھارت تعلقات کا سنہرا دور تھا، نائب صدر بی سی سی آئی

قومی ٹیم کی پرفارمنس پرکھلاڑیوں کو 10 لاکھ روپےانعام دینے کا اعلان

بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کیلئے بھی 70 لاکھ روپے کی گرانٹ کی منظوری دی گئی

چیئرمین پی سی بی کا معاملہ، ذکا اشرف کی روانگی، نجم سیٹھی کی واپسی؟

اس ممکنہ تبدیلی کو ملک میں حالیہ سیاسی تبدیلیوں سے منسوب کیا جارہا ہے

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی کرسی خطرے میں پڑگئی

وزیر اعظم کو خط کے بعد ان کی ممکنہ تبدیلی کی خبریں گرم ہیں

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری ارسال

چیئرمین فیڈرل لینڈ کمیشن کو عہدے سے ہٹانے کی سمری بھی بھجوائی گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز