پلوامہ واقعہ، کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری

بھارتی ریاست راجستھان کی جے پور جیل میں پاکستانی قیدی کے قتل پر حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے سخت مذمت کی۔

مذاکرات صحیح سمت میں گئے تو افغانستان سے فوج نکال لیں گے،ٹرمپ

 میکسیکو سرحد پر دیوار تعمیر کروں گا جس کی وجہ سے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد کم ہو گی۔

مسئلہ کشمیر پر تمام جماعتیں متحد ہیں، شاہ محمود قریشی

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیری جذبہ حریت کو دہشت گردی کا نام دینے کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا ہے۔

جنوبی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، تین دہشت گرد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

کشمیریوں کے لیے جدوجہد کا تسلسل جاری رہے گا، فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے نائن الیون کے حوالے سے کہا کہ نائن الیون کے بعد آزادی کی تحریکیں متاثر ہوئی ہیں۔

تھانے میں آنے والے ہر شہری کی عزت ضروری ہے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ رویے تبدیل کیے بغیر پولیس کلچر کو ٹھیک نہیں کیا جا سکتا ہے۔ 

سہمے بچوں کو دیکھ کر ابھی تک صدمےمیں ہوں، وزیراعظم

تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ آتے ہی اس کی روشنی میں سخت کارروائی کی جائے گی۔ اپنے تمام شہریوں کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے۔

پاکستان امریکی فنڈز کو شفاف طریقے سے خرچ کرے، کیمرون منٹر

کیمرون منٹر نے کہا کہ امریکا کی خواہش ہے پاکستان کا ہر بچہ پڑھا لکھا ہو جب کہ پاکستان کی زیادہ تر توجہ ترقیاتی کاموں کی جانب ہوتی ہے۔

چینی قونصلیٹ حملہ: سی ٹی ڈی رپورٹ عدالتی اعتراض کیساتھ واپس

سی ٹی ڈی نے رپورٹ میں کہا تھا کہ کیس میں اب تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا، جب تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوتا کیس داخل دفتر کیا جائے

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کو کارکردگی رپورٹ پیش کر دی

پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی کارکردگی رپورٹ کے بعد پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز