’بھارتی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیا جانا چاہیے تھا‘

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے فیصلے کے بعد دفتر خارجہ نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

کشمیر میں برہان وانی کی تیسری برسی: وادی فوجی چھاؤنی میں تبدیل

علاقے کے حالات سے دنیا کو بے خبر رکھنے کے لیے اپنے روایتی ہتھکنڈے کے طور پر انٹرنیٹ اور موبائل سروسز معطل کردی ہیں۔

’ وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر سے ملاقات 22 جولائی کو ہوگی‘

ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ جارہے ہیں۔ 

زلمے خلیل زاد کے دورۂ پاکستان پر امریکی سفارتخانے کا بیان

زلمے خلیل زاد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ آفتاب کھوکھر سے ملاقاتیں کیں

 امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی 2 جون کو اسلام آباد آمد متوقع

زلمےخلیل زاد وزارت خارجہ میں پاک، امریکہ دوطرفہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گے

پاکستان اور چین کے درمیان پانچ معاہدوں پر دستخط

چین کے نائب صدر کو پاکستان کے قومی اعزاز’نشان پاکستان‘ سے بھی نوازا گیا

پاکستان اور ایران کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات

مذاکرات میں پاک ایران تعلقات ،علاقائی سلامتی سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال

ایل او سی خلاف ورزیاں، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب

رکھ چکری سیکٹر پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 15 سالہ نوجوان طاہر حفیظ شہید ہوا تھا، ترجمان دفتر خارجہ

زلمے خلیل زاد پاکستان کا دورہ مکمل کرکے افغانستان روانہ

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد پاکستان کے دورہ پرگزشتہ روز  اسلام آباد پہنچے تھے جہاں ان کی سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے ملاقات ہوئی۔

’سری لنکا میں دہشت گردی کے الزام میں کوئی پاکستانی گرفتار نہیں‘

سری لنکا میں سات پاکستانی ویزہ سے زائد المدت قیام کے الزام میں زیر حراست ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز