ایران میں 9 پاکستانی قتل ، دفتر خارجہ کی شدید مذمت

ایسے بزدلانہ حملے پاکستان کودہشتگردی سے لڑنے کے عزم کو نہیں روک سکتے،ترجمان

بھارتی خفیہ ایجنسی”را” پاکستانی شہریوں کے قتل میں ملوث ہے، پاکستان

سیکیورٹی فورسز نے اجرتی قاتل کو گرفتار کیا جس نے جرم کا اعتراف کیا، سیکرٹری خارجہ

گورنر سندھ دورۂ ایران ادھورا چھوڑ کر کراچی واپس پہنچ گئے

جب بھی پاک ایران تجارت بڑھانے کی بات ہوئی، کوئی نہ کوئی واقعہ رونما ہوا، کامران ٹیسوری

پاکستان کاایران سے اپنا سفیر واپس بلانےکااعلان

ایران کے پاکستان کیلئےسفیر جو اس وقت ایران میں ہی ہیں ان کو بھی پاکستان نہ آنے کا کہہ دیا گیا ہے

ایران کا پاکستان پر میزائل حملہ، چین کی فریقین سے تحمل سے کام لینے کی اپیل

دونوں ممالک امن و استحکام قائم رکھنے کے لیے کام کریں، چینی وزارت خارجہ

فلسطینیوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

دنیا کو یہ باور کروانے کی ضرورت ہے کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد پہنچے

پاکستان کا غزہ کیلئے امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ

مظلوم  فلسطینی بھائیوں کو امداد کی فوری ضرورت ہے۔

ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی سیکیورٹی، بھارتی حکومت کی ذمہ داری ہے، ترجمان دفتر خارجہ

احمد آباد میں ہونے والے میچز کے دوران دہشت گردی کا خطرہ ہے، بھارتی میڈیا

بیحرمتی کے واقعے کی مذمت، پاکستان نے ہالینڈ کو تحفظات سے آگاہ کر دیا

یورپی ممالک اشتعال انگیز، اسلامو فوبیا کے اقدامات کے خلاف کارروائی کریں، دفتر خارجہ

آئی سی سی ورلڈ کپ،حکومت نے قومی ٹیم کو بھارت بھیجنے کی اجازت دیدی

بھارتی رویہ متعصبانہ ہے،ایشیا کپ کیلئے اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیجی، ترجمان دفتر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز