گھوٹکی فیڈر سے دو نایاب ڈولفنز کو بچا لیا گیا

انڈس ڈولفن دریائے سندھ سے بھٹک کر گھوٹکی فیڈر میں پہنچ گئی تھیں

دریائے سندھ سے غیر قانونی سونا نکالنے کی سازش میں ملوث افسران کے خلاف مقدمہ

کنٹریکٹر پر ریت نکالنے کے بہانے اربوں روپے کا سونا نکالنے کا الزام بھی عائد کیا گیاہے۔ 

دریائے ستلج اور سندھ میں سیلابی صورتحال

ہیڈ سلیمانکی، ہیڈ سائفن اور ہیڈ اسلام میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے۔ 

گلگت میں ساتھی خاتون کو بچاتے ہوئے پانچ خواتین دریائے سندھ میں ڈوب گئیں

پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والی دو خواتین کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ تین کی تلاش جاری ہے

ڈیرہ غازی خان :دریائے سندھ کے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی

ڈیرہ غازی خان : دریائے سندھ کے سیلابی ریلے نےتحصیل تونسہ شریف کے نشیبی علاقوں میں  تباہی مچا دی ہے

ضلع مظفر گڑھ میں دریائے سندھ اور دریائے چناب کے کٹاؤ سے تباہی

اہل علاقہ کا کہناہے کہ  کئی سالوں سے دریائی کٹاؤ کے باعث ابتک ضلع کی ہزاروں ایکڑ اراضی دریابردہوچکی ہے۔

محکمہ موسمیات نے پنجاب میں 27 جولائی تک فلڈ الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات کی طرف سے خبردار کیا گیاہے کہ مون سون بارشوں سے ملک کے بالائی حصوں میں بڑے پیمانے پر سیلاب آسکتے ہیں۔ 

دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 6 افراد جاں بحق، 5 لاپتہ

بارش اور تیز آندھی کے سبب کشتی کا توازن بگڑ گیا تھا، پولیس

دریاؤں اور ڈیموں میں پانی کی سطح ایک بار پھر کم ہونا شروع

اسلام آباد: ملک بھر کے ڈیموں اور دریاؤں میں پانی کی سطح ایک بار پھر کم ہونا شروع ہوگئی۔ تربیلا

دریاؤں میں پانی بڑھنے لگا،راول ڈیم کے اسپیل ویز کھولنےکافیصلہ

اسلام آباد: ملک بھر میں جاری بارشوں کے باعث دریاؤں میں پانی بڑھنے لگا جبکہ راول ڈیم کے اسپیل ویز

ٹاپ اسٹوریز